Jang News:
2025-06-09@21:20:46 GMT
سندھ میں موسم سرما کی عدالتی تعطیلات ختم
اشاعت کی تاریخ: 11th, January 2025 GMT
— فائل فوٹو
سندھ میں موسم سرما کی عدالتی تعطیلات ختم ہو گئیں۔
پیر سے سندھ بھر کی عدالتوں میں معمول کے مطابق کارروائی کا آغاز ہو گا۔
26 دسمبر سے 10 جنوری تک سندھ بھر کی عدالتوں میں موسم سرما کی تعطیلات تھیں۔
.ذریعہ: Jang News
پڑھیں:
کراچی: موسم آج بھی گرم اور مرطوب رہنے کا امکان
---فائل فوٹوکراچی میں موسم آج بھی گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔
محکمۂ موسمیات کے مطابق شہر کا کم سے کم درجۂ حرارت 28.5 ڈگری سینٹی گریڈ رہکارڈ ہوا۔
محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی کا زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 35 سے 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔
کراچی میں شام کے اوقات میں نمی کا تناسب 50 سے 60 فیصد تک رہنے کا امکان ہے۔