Jasarat News:
2025-06-09@16:34:29 GMT
حیدرآباد: سڑک کنارے ایک بچہ نہانے کا سامان فروخت کررہا ہے
اشاعت کی تاریخ: 9th, February 2025 GMT
حیدرآباد: سڑک کنارے ایک بچہ نہانے کا سامان فروخت کررہا ہے.
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
جانور فروخت کرکے کراچی سے واپس جانے والے پیوپاریوں کی گاڑی کو حادثہ، ایک جاں بحق، 14 زخمی
مٹیاری میں قومی شاہراہ پر بس الٹ گئی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 14 افراد زخمی ہوگئے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ مری برداری کے افراد کراچی مویشی منڈی میں جانور فروخت کر کے واپس پنجاب جارہے تھے۔
پولیس کے مطابق جاں بحق شخص کی لاش اور زخمیوں کو اسپتال متقل کردیا گیا ہے۔