چیئرمین ناظم آباد ٹائون سید محمد مظفر کی ہدایت پرو ائس چیئرمین نعمان صدیقی، میونسپل کمشنر اطہر سعید شب برات سے متعلق اجلاس کی صدارت کررہے ہیں.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی امریکہ میں محمد رضوان ، بابر اعظم سے ملاقات

ویب ڈیسک:  پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی  نے امریکا میں پاکستان ون ڈے ٹیم کے کپتان محمد رضوان  اور بابر اعظم سے ملاقات کی ۔ 

  تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی اچانک لاؤڈر ہل پہنچ گئے، انہوں نے  ون ڈے ٹیم کے کپتان محمد رضوان  اور بابر اعظم سے ملاقات کی،چئیرمین پی سی بی نے ملاقات کے دوران  ون ڈے ٹیم کے کھلاڑیوں  سے متعلق گفتگو کی ۔ 

محدود مدت تک عجائب گھروں میں داخلہ مفت؛ حکومت نے بڑا اعلان کردیا

   پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھلیے جانے والے دوسرے ٹی ٹونٹی کے دوران چیئرمین پی سی بی پاکستان کی بیٹنگ کے بعد  سائیڈ لائن پر بیٹھے ہوئے بابر اعظم اور محمد رضوان کے ساتھ سرگوشیاں کرتے نظر آئے۔

 ملاقات کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے مختلف چہ موگیاں شروع کر دی، کئی نے کہا کہ ایشیا کپ میں بابر اعظم اور محمد رضوان کی واپسی  ہو رہی ہے ۔ 

 

سابق وزیراعظم پرسوشل میڈیا پوسٹ کی وجہ سے فرد جرم عائد

متعلقہ مضامین

  • چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت اجلاس،ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ
  • وزیراعظم سے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ محمد سعید کی ملاقات ، چیئرمین واپڈا تعیناتی پر مبارکباد
  • وزیراعظم نے لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) محمد سعید کو چیئرمین واپڈا تعینات کردیا
  • لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) محمد سعید کو چیئرمین واپڈا تعینات
  • حکومت نے لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد سعید کو چیئرمین واپڈا تعینات کردیا
  • بلوچ لاپتہ افراد کے خاندانوں کااحتجاج، اسلام آباد ہائیکورٹ کی ڈپٹی کمشنر کواحتجاج ختم کرانے کی ہدایت
  • اسلام آباد ہائیکورٹ کی ڈپٹی کمشنر کو مظاہرین سے مذاکرات کر کے احتجاج ختم کرانے کی ہدایت
  • چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی امریکہ میں محمد رضوان ، بابر اعظم سے ملاقات
  • اکبر ایس بابر کا بیرسٹر گوہر کی آسٹریلیا کے ہائی کمشنر سے ملاقات پر خط، غلطی تسلیم کرنے کا مطالبہ
  • بلال بن سعید کو پاکستان ورچوئل اثاثہ ریگولیٹری اتھارٹی کا چیئرمین مقرر کر دیا گیا