Daily Pakistan:
2025-11-05@02:40:36 GMT
موجودہ جنگ کا حقوق یا ترقی سے کوئی تعلق نہیں: وزیراعلیٰ بلوچستان
اشاعت کی تاریخ: 14th, March 2025 GMT
راولپنڈی (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا ہے کہ دہشتگردوں نے بلوچستان کی روایات کو پامال کردیا، ان کو بلوچ نہ کہا جائے، ان جنگ کا حقوق یا ترقی سے کوئی تعلق نہیں، انہیں دہشتگردوں کے طور پر ڈیل کیا جائے گا۔
ڈی جی آئی ایس پی آر کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ ایسے لوگوں کے خوارج اور دہشتگردوں کے طو ر پر ہی ڈیل کیا جائے گا۔
مزید :.ذریعہ: Daily Pakistan
پڑھیں:
وزیراعلیٰ بلوچستان سرفرازبگٹی نرسنگ کالجز کے قیام سے متعلق اجلاس کی صدارت کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
251105-08-40