سابق صدر عارف علوی نے بھی مذاکرات کی حمایت کردی
اشاعت کی تاریخ: 12th, April 2025 GMT
فائل فوٹو
تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق صدر عارف علوی نے بھی مذاکرات کی حمایت کردی ہے۔
دورہ امریکا میں سی این این کو انٹرویو میں عارف علوی نے کہا کہ ہم اس بات کو سراہیں گے کہ آئندہ الیکشنز اور جمہوریت کے قیام کے لیے مذاکرات ہوں۔
پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی اداروں کے ساتھ مذاکرات میں پیش رفت کے لیے پُرامید ہیں، ان کا کہنا ہے کہ سابق صدر عارف علوی کی وطن واپسی پر مذاکرات میں پیش رفت ہوگی۔
اعظم سواتی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی جانب سے بات چیت کا حکم کمزوری کی علامت نہیں، انہوں نے آنے والی نسلوں اور پاکستان کے لیے بات چیت پر رضامندی ظاہر کی، کوشش ہے پاکستان کے تمام اداروں کو جوڑیں، تلخیاں اور نفرت ختم کریں۔
.ذریعہ: Jang News
کلیدی لفظ: عارف علوی
پڑھیں:
گلگت، حمایت مظلومین جہاں ریلی (2)
احتجاجی ریلی مرکزی جامع مسجد امامیہ سے چنار باغ میں وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ تک نکالی گئی جہاں احتجاجی جلسہ کیا گیا۔ ریلی اور جلسے میں شیعہ سنی اکابرین اور عوام شریک ہوئے اور غزہ کے مظلومین سے بھرپور یکجہتی کا اظہار کرنے کے ساتھ ساتھ حال ہی میں بھارت کی جانب سے دی جانے والی دھمکیوں کی شدید مذمت کی گئی۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
آئی ایس او کے زیر اہتمام غزہ کے مظلومین کی حمایت میں ریلی کی جھلکیاں

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان گلگت بلتستان ریجن کے زیر اہتمام مظلوم فلسطینی مسلمانوں سے اظہار یکجہتی اور غاصب صہیونی ریاست اسرائیل و امریکہ سے اعلان برائت کیلئے احتجاجی ریلی بعنوان فلسطین مارچ مرکزی امامیہ جامع مسجد گلگت سے سی ایم سکریٹریٹ چنار باغ گلگت تک نکالی گئی جس میں تمام مکاتب فکر کے بوڑھے، جوان، بچے اور خواتین نے شرکت کی۔ احتجاجی ریلی مرکزی جامع مسجد امامیہ سے چنار باغ میں وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ تک نکالی گئی جہاں احتجاجی جلسہ کیا گیا۔ ریلی اور جلسے میں شیعہ سنی اکابرین اور عوام شریک ہوئے اور غزہ کے مظلومین سے بھرپور یکجہتی کا اظہار کرنے کے ساتھ ساتھ حال ہی میں بھارت کی جانب سے دی جانے والی دھمکیوں کی شدید مذمت کی گئی۔