Islam Times:
2025-05-24@08:30:45 GMT

جامعہ نجف سکردو میں سترہویں قرآنی مقابلہ

اشاعت کی تاریخ: 23rd, May 2025 GMT

افتتاحی نشست میں جامعۃ المصطفی العالمیہ پاکستان کے شعبہ ثقافت و تربیت کے مسئول حجۃ الاسلام سید خاور عباس تقوی نے اس مقابلے کی غرض و غایت اور قرآنی تعلیمات کی اہمیت و ضرورت پر روشنی ڈالی۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

اسلام ٹائمز۔جامعۃ المصطفی العالمیہ پاکستان کے زیر اہتمام جامعۃ النجف سکردو کے شیخ مفید ہال میں سترہویں قرآنی مقابلہ جات کا انعقاد ہوا۔ افتتاحی سیشن میں جامعۃ المصطفی اور جامعۃ النجف کے مسئولین کے علاوہ بین الاقوامی سطح کے پاکستانی قاری جناب وجاہت رضا نے شرکت کی۔ اس پروگرام میں بلتستان بھر کے متعدد دینی مدارس کے درجنوں منتخب طلاب تجوید و قرائت، ترتیل، حفظ اور اذان و اقامت کے مقابلوں میں شرکت کے لیے موجود تھے۔ اس نشست میں بین الاقوامی شہرت یافتہ قاری وجاہت رضا نے حسن قرائت کا بہترین مظاہرہ کیا اور زبردست داد تحسین وصول کی۔ افتتاحی نشست میں جامعۃ المصطفی العالمیہ پاکستان کے شعبہ ثقافت و تربیت کے مسئول حجۃ الاسلام سید خاور عباس تقوی نے اس مقابلے کی غرض و غایت اور قرآنی تعلیمات کی اہمیت و ضرورت پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے ان مقابلوں میں شرکت کرنے والے طلاب و مدارس اور بہترین میزبانی کرنے پر جامعۃ النجف کے مسئولین کا شکریہ ادا کیا۔ آخر میں مہمانوں نے پوزیشن لینے والے طلاب میں اعزازی اسناد اور نقد انعامات تقسیم کیے۔.

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: جامعۃ المصطفی

پڑھیں:

لاہو میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک

—فائل فوٹو

لاہور کے علاقے سندر میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو مارا گیا۔ 

پولیس کے مطابق سندر کے قریب ناکے پر موٹرسائیکل سوار 3 مشکوک افراد کو رکنے کا اشارہ کیا، مشکوک افراد نے رکنے کے بجائے پولیس پر فائرنگ کردی۔

منگھوپیر، مبینہ مقابلے کے بعد 3 اسٹریٹ کریمنل گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچیتھانہ منگھوپیر پولیس نے مبینہ طور پر اسٹریٹ...

 پولیس نے بتایا کہ جوابی فائرنگ میں ایک ڈاکو گولیاں لگنے سے مارا گیا۔

پولیس کے مطابق مرنے والے ڈاکو ناصر کے قبضے سے اسلحہ، گولیاں اور دیگر سامان برآمد ہوا ہے۔

 مارے گئے ڈاکو کے دو ساتھی فرار ہو گئے۔

متعلقہ مضامین

  • رحیم یار خان میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ، بین الاضلاعی خطرناک ڈاکو ہلاک
  • لاہو میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک
  • نیو کراچی میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
  • جامعہ کراچی شبعہ اردو کی طالبہ شمسہ صباحت کو پی ایچ ڈی کی ڈگری تفویض
  • گجرات سے گلگت بلتستان سیاحت کی غرض سے آنے والے 4 نوجوان لاپتہ
  • سکردو 240 بیڈ ہسپتال کا کام 30 جون تک مکمل کرنے کی ہدایت
  • آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025، سب سے زیادہ دیکھا جانے والا کرکٹ مقابلہ