Jang News:
2025-11-05@02:42:06 GMT

میانوالی: داماد نے ساس کو قتل کر دیا

اشاعت کی تاریخ: 7th, June 2025 GMT

میانوالی: داماد نے ساس کو قتل کر دیا

—فائل فوٹو

میانوالی کے مسلم بازار میں اعوان چوک کے قریب داماد نے ساس کو قتل کر دیا۔

پولیس نے بتایا ہے کہ ملزم نے اپنی ساس کو گھریلو تنازع کے باعث قتل کیا ہے۔

میانوالی پولیس نے کا کہنا ہے کہ مقتولہ کی لاش پوسٹ مارٹم اور دیگر کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔

.

ذریعہ: Jang News

پڑھیں:

کراچی کے رہائشی ٹیکسی ڈرائیور کی لاش اور گاڑی کوٹ ڈیجی سے برآمد

فائل فوٹو

کراچی کے رہائشی ٹیکسی ڈرائیور کی لاش اور گاڑی خیرپور کے علاقے کوٹ ڈیجی سے برآمد ہوئی ہے۔

پولیس کے مطابق مقتول ڈرائیور کی گاڑی کھیتوں کے قریب ایک گھر سے ملی، ٹیکسی بُک کر کے ڈرائیور کو قتل کیا گیا اور گاڑی چھین لی گئی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ اس کیس کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

متعلقہ مضامین

  • اسد زبیر شہید کو سلام!
  • زمان پارک کیس میں اہم پیش رفت، عدالت نے گواہوں کو طلب کر لیا
  • موٹروے پر پولیس وین کی ٹرک سے ٹکر، 2 اہلکار جاں بحق
  • سی ٹی ڈی تھانے میں دھماکا، اہلکار جاں بحق ،2 زخمی
  • کراچی ،ای چالان کے بعد اہلکار تبادلے کرانے لگ گئے
  • فیصل آباد: موٹر وے پر پولیس وین کی ٹرک سے ٹکر، 2 اہلکار جاں بحق، 8 زخمی
  • اسلام آباد پولیس کی کارروائی، دہرے قتل کا مجرم گرفتار
  • پی ٹی آئی رہنما خولہ چودھری کو راولپنڈی کچہری میں پیش کردیا گیا
  • کراچی؛ گھر میں آتشزدگی کے دوران ماں بیٹی جھلس کر جاں بحق
  • کراچی کے رہائشی ٹیکسی ڈرائیور کی لاش اور گاڑی کوٹ ڈیجی سے برآمد