محرابپور،نہر سے مسح شدہ نعش برآمد
اشاعت کی تاریخ: 10th, June 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
محراب پور(جسارت نیوز)بھریا روڈ پولیس تھانہ کی حدود میں گاؤں شہزاد لاکھو کے پاس سانگی مانیئر (نہر) سے ایک نامعلوم شخص کی گلی ہوئی نعش ملی ہے، پولیس کے مطابق مقامی افراد کی نشاندہی پر نعش تحویل میں لیکر لاکھا روڈ اسپتال منتقل کر دیا، نعش کی حالت خراب اور عدم شناخت کے باعث مقامی رضا کاروں کی مدد سے سپرد خاک کر دیا ہے، پولیس مزید تفتیش کر رہی ہے۔
.ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
ہیڈ کانسٹیبل اسحاق جتوئی کے اغواء کا مقدمہ درج
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
250916-02-2
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈیفنس فیز 8 میں کار سوار افراد کی جانب سے پولیس اہلکار ہیڈ کانسٹیبل اسحاق جتوئی کو اغوا کرنے کے معاملے میں واقعے کا مقدمہ تھانہ ساحل میں درج کر لیا گیا۔