ٹرمپ کا جاپانی نپون اسٹیل سے خریدار ی کے حکم امتناع پر نظر ثانی کافیصلہ
اشاعت کی تاریخ: 16th, June 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایگزیکٹو آرڈرز جاری کردیے، جن میں انہوں نے نپون اسٹیل کی جانب سے یو ایس اسٹیل سے خریداری کو روکنے کے لیے اپنے حکم پر نظرثانی کی ہے۔جنوری میںسابق صدر جو بائیڈن نے قومی سلامتی کے خدشات کا حوالہ دیتے ہوئے نپون اسٹیل کی طرف سے خریداری کے منصوبے کو روک دیا تھا۔ واضح رہے کہ نپون اسٹیل جاپان کی کمپنی ہے اور اس نے امریکا کی سب سے بڑی فولاد ساز کمپنی یو ایس اسٹیل سے 15ارب ڈالر کی خریداری کامعاہدہ کیا تھا۔ یو ایس اسٹیل کا شمار دنیا کی بڑی فولاد ساز کمپنیوں میں ہوتا ہے۔
.ذریعہ: Jasarat News
کلیدی لفظ: نپون اسٹیل
پڑھیں:
ملک بھرکی طرح پشاور میں بھی شدید دھند کے بادل منڈلارہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
گلزار