آل سکھرتاجر اتحاد کا اظہارتعزیت
اشاعت کی تاریخ: 20th, June 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
سکھر(نمائندہ جسارت )آل سکھر تاجر اتحاد کے وفد کی حاجی پرویز علی چنا سے ان کے بھانجھے کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا اور مرحوم کے لییدعا مغفرت بھی کی۔
.ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
سعودی عرب کو ایکسپو 2030ء کی میزبانی مل گئی
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی عرب میں ایکسپو 2030 ء کی میزبانی کی رجسٹریشن فائل کو حتمی منظوری مل گئی ۔ یہ منظوری بین الاقوامی نمائشوں کے دفتر کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں دی گئی، جو فرانسیسی دارالحکومت پیرس میں منعقد ہوا۔ اس منظوری کے ساتھ ہی سعودی وفد کو ایکسپو کا پرچم بھی باقاعدہ طور پر حوالے کر دیا گیا۔ سعودی وفد کی قیادت ریاض رائل کمیشن کے قائم مقام چیف ایگزیکٹو انجینئر ابراہیم بن محمد السلطان نے کی۔ اجلاس میں وفد نے رجسٹریشن فائل کے اہم نکات پیش کیے، جو کہ سعود ی عرب کے وژن کی عکاس ایک جامع دستاویز ہے۔