پی ای سی ایچ ایس میں 13 سالہ بچی کی ہلاکت
اشاعت کی تاریخ: 4th, July 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
کراچی (اسٹاف رپورٹر) فیروزآباد تھانے کی حدود میں واقع رہائشی عمارت کی نویں منزل سے 13 سالہ عمیرہ گر کر جاں بحق ہو گئی۔ پولیس نے واقعے کو پراسرار قرار دیتے ہوئے تمام پہلوؤں سے تفتیش شروع کر دی ہے۔ ورثا نے پوسٹ مارٹم کرانے سے انکار کیا ہے، جس سے تحقیقات متاثر ہو سکتی ہیں۔
.ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
چارسدہ میں جمعیت علمائے اسلام کے سینئررہنما قتل
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
251105-01-4
چارسدہ (مانیٹرنگ ڈیسک ) چارسدہ میں نا معلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے جمعیت علمائے اسلام کے سینئررہنما مولانا عبدالسلام کو قتل کردیا۔ مقتول مولانا عبدالسلام تحصیل تنگی اینگر باڑی بند کے مدرسہ ابوبکر صدیق کے مہتمم تھے۔