data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

اوستہ محمد (آن لائن) صحابہ کرامؓ کے خلاف نا زیبا الفاظ استعمال کرنے پر شیعہ علما کونسل کے مولانا مشرف سومرو گرفتار ۔ ایس ایچ او عبدالرئوف جمالی نے کہا کہ کوئی بھی مذہب یہ اجازت نہیں دیتا کہ کسی کے خلاف غلط بات کرے۔

.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

چمن سرحد پر ڈرائیوروں کی مشکلات بڑھ گئیں

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

251118-08-9
چمن (صباح نیوز) چمن سرحد پر ڈرائیوروں کی مشکلات بڑھ گئیں۔ افغان مہاجرین کو چھوڑ کر واپس آنے والی گاڑیوں کو چیکنگ کے نام پر ایک ہفتے سے زائد روکا جاتا ہے، جس سے ڈرائیور سخت تکلیف اور پریشانی میں مبتلا ہیں۔ ڈرائیوروں کا کہنا ہے کہ پانچ سے چھ سو گاڑیاں افغانستان میں پھنس چکی ہیں لیکن حکام روزانہ صرف 30 سے 40 گاڑیوں کو پاکستان میں داخل ہونے دیتے ہیں، جبکہ چمن سے سینکڑوں گاڑیاں معمول کے مطابق پاکستان میں داخل ہو رہی ہیں۔ متاثرہ ڈرائیوروں نے حکومت سے فوری نوٹس لینے اور بلاجواز چیکنگ ختم کرنے کی اپیل کی ہے تاکہ ٹرانسپورٹ اور تجارت کا نظام بحال ہوسکے۔

سیف اللہ

متعلقہ مضامین

  • القرآن
  • حیدرآباد ،سندھیانی تحریک کی مرکزی صدر عمرہ سموں کارکنان پر مقدمہ درج کرنے کیخلاف پریس کانفرنس کررہی ہیں
  • مدار س دینیہ کے نصاب میں تبدیلی کا سوال ہی پیدانہیں ہوتا‘راشد سومرو
  • محرابپور،چھت گرنے سے بچہ جاں بحق
  • غیر قانونی اسلحہ کی خریدوفروخت اور دیگر جرائم میں ملوث ملزم گرفتار
  • چین کا کینیڈا سے باہمی تعلقات کے فروغ پر اتفاق
  • سٹی کورٹ میں 27ویں آئینی ترامیم کے خلاف وکلا کی ہڑتال کے باعث سناٹا چھایاہواہے
  • کوئٹہ میں موبائل فون انٹرنیٹ سروس آج بھی معطل رہے گی
  • صدر زرداری کو 4ممالک کے سفیروں کی جانب سے اسناد پیش
  • چمن سرحد پر ڈرائیوروں کی مشکلات بڑھ گئیں