سرسیدیونیورسٹی کی سالانہ حج قرعہ اندازی کی تقریب
اشاعت کی تاریخ: 8th, July 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سرسید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں سالانہ حج قرعہ اندازی کی چوبیسویں تقریب نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منعقد ہوئی، جس میں یونیورسٹی کے دو خوش نصیب ملازمین کو حج کی سعادت حاصل کرنے کے لیے منتخب کیا گیا۔ اس قرعہ اندازی کا اہتمام یونیورسٹی کی انتظامیہ کی جانب سے کیا گیا، جس کا مقصد ملازمین کو روحانی ترقی کے اس عظیم سفر کا موقع فراہم کرنا ہے۔منتخب ہونے والے دو خوش نصیب افراد میں انجینئر نادیہ قمر (اسسٹنٹ پروفیسر) اور عبدالحمید (سینیئر سیکورٹی گارڈ) شامل ہیں۔
.ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
پاکستان میں آج ڈالر کی قیمت میں کمی کا رجحان دیکھا گیا ہے۔
انٹر بینک میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز امریکی ڈالر 20 پیسے سستا ہوا ہے۔
انٹر بینک میں امریکی ڈالر 20 پیسے کی کمی کے بعد 284 روپے 2 پیسے کا ہو گیا۔
گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 284 روپے 22 پیسے پر بند ہوا تھا۔