پاکستان تاجکستان کے پی کے اور ختلون ریجن میں بزنس فورم منعقد کریں گے WhatsAppFacebookTwitter 0 9 August, 2025 سب نیوز

پشاور(سب نیوز)پاکستان اور تاجکستان نے خیبرپختونخوا (کے پی کے) اور تاجکستان کے علاقے ختلون میں بزنس فورم کے انعقاد پر اتفاق کیا ہے۔


یہ اتفاق رائے جمہوریہ تاجکستان کے چارج ڈی افیئرز سیدجون شفیع زودہ اسماعیل اور خیبر پختونخواہ (کے پی کے) کے گورنر فیصل کریم کنڈی کے درمیان آج گورنر ہاؤس میں ملاقات میں طے پایا۔

فریقین نے معیشت، تجارت، سرمایہ کاری، توانائی کے رابطوں، تعلیم، زراعت، سیاحت، ثقافت اور فن، کھیل، بینکنگ، فضائی مواصلات کے علاوہ باہمی تعاون کے دیگر موضوعات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کے امکانات اور مزید ترقی پر تبادلہ خیال کیا۔

اس بات پر زور دیا گیا کہ خیبر پختونخوا (کے پی کے) کی صوبائی قیادت جمہوریہ تاجکستان میں سرمایہ کاری اور تعاون کے لیے خطے کے کامیاب کاروباری افراد کو راغب کرنے کے لیے تیار ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔

WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرنئی انڈسٹریل پالیسی میں مینوفیکچرنگ سیکٹر کیلئے سپر ٹیکس ریٹ میں کمی کا فیصلہ نئی انڈسٹریل پالیسی میں مینوفیکچرنگ سیکٹر کیلئے سپر ٹیکس ریٹ میں کمی کا فیصلہ مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں کمی آگئی افغان سرحد سے دراندازی کی کوشش ناکام، ژوب میں بھارتی حمایت یافتہ 33 خوارج ہلاک گندم کی کاشت سے قبل کسانوں کو 100 ارب روپے کے بلاسود قرضے دینے پر اتفاق جناح ہاؤس، عسکری ٹاور حملہ کیس: عمر ایوب کی ضمانت کی درخواستیں خارج نیب کا عوامی مفاد کے تحفظ اور لوٹی گئی قومی دولت کی بازیابی کے لیے عزم کا اعادہ TikTokTikTokMail-1MailTwitterTwitterFacebookFacebookYouTubeYouTubeInstagramInstagram

Copyright © 2025, All Rights Reserved

رابطہ کریں ہمارے بارے ہماری ٹیم.

ذریعہ: Daily Sub News

کلیدی لفظ: تاجکستان کے کے پی کے

پڑھیں:

’پاکستان میں فٹبال کے فروغ کے لیے ہر ممکن تعاون کریں گے‘، فیفا نائب صدر کا اعلان

نائب صدر فیفا اور ایشین فٹبال کنفیڈریشن (اے ایف سی) کے صدر شیخ سلمان بن ابراہیم الخلیفہ نے اسلام آباد میں پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کے زیرِ اہتمام مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔ اس موقع پر وفاقی وزیر کھیل رانا مشہود احمد خان بھی موجود تھے۔

رانا مشہود نے شیخ سلمان بن ابراہیم الخلیفہ کی پاکستان آمد کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ وہ فٹبال کے فروغ کے لیے دنیا بھر میں نمایاں خدمات انجام دے رہے ہیں۔

مزید پڑھیں: فیفا کے سینیئر نائب صدر شیخ سلمان بن ابراہیم کی پاکستان آمد، ’اسٹیٹ گیسٹ‘ کا درجہ دے دیا گیا

ان کے مطابق پاکستان کے نوجوان باصلاحیت ہیں اور حکومت انہیں کھیل سمیت تمام شعبوں میں مواقع فراہم کر رہی ہے۔

وزیر کھیل نے بتایا کہ وزیراعظم کے اسپورٹس ہنٹ پروگرام میں 23 کھیلوں پر توجہ دی جا رہی ہے، اور حکومت فٹبال فیڈریشن کے ساتھ مل کر ملک بھر میں ٹیلنٹ کی تلاش کا عمل تیز کرے گی۔

مزید پڑھیں: سعودی فٹ بال ٹیم کی بڑی کامیابی، فیفا ورلڈ کپ 2026 کے لیے کوالیفائی کرلیا

اس موقع پر شیخ سلمان بن ابراہیم الخلیفہ نے پاکستان کی میزبانی پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ انہیں یہاں آ کر خوشی ہوئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ فٹبال دنیا کا سب سے زیادہ مقبول کھیل ہے اور پاکستان میں بھی اس کھیل کے فروغ کے لیے بے پناہ مواقع موجود ہیں۔

شیخ سلمان نے یقین دلایا کہ ایشین فٹبال کنفیڈریشن پاکستان میں فٹبال کے فروغ کے لیے ہر ممکن تعاون کرے گی۔ پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں، ضرورت صرف مواقع اور بنیادی ڈھانچے کو بہتر بنانے کی ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

ایشین فٹبال کنفیڈریشن پاکستان پاکستان فٹبال فیڈریشن فٹبال فیفا فیفا نائب صدر

متعلقہ مضامین

  • وزیراعظم کی آذربائیجان کے صدر سے ملاقات، سرمایہ کاری میں تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق
  • پاکستان اور افغانستان کے درمیان استنبول میں ہونے والے مذاکرات میں ڈیڈلاک
  • پاکستان اور آزربائیجان کے درمیان تجارت اور دفاع کے شعبوں میں تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
  • پاکستان اور ترکیہ کی وزارت داخلہ کے مابین تعاون کو مزید فعال کرنے کیلئے جوائنٹ ورکنگ گروپ کے قیام پر اتفاق
  • صدرِ مملکت کی چین کے نائب صدر سے ملاقات،علاقائی و عالمی فورمز پر قریبی تعاون جاری رکھنے پر اتفاق
  • چیئرمین سی جے سی ایس سی کا برونائی کا دورہ، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق
  • ’پاکستان میں فٹبال کے فروغ کے لیے ہر ممکن تعاون کریں گے‘، فیفا نائب صدر کا اعلان
  • چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کا برونائی کا دورہ، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق
  • چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد کا دورہ برونائی، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق
  • صدر آصف زرداری کی امیر قطر سے ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق