Daily Pakistan:
2025-09-26@03:49:45 GMT
صدر مملکت نے سینیٹ کا اجلاس 12اگست کو طلب کرلیا
اشاعت کی تاریخ: 11th, August 2025 GMT
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)صدر مملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ کا اجلاس 12اگست کو طلب کرلیا۔
نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق صدر مملکت نے سینیٹ کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54کے تحت طلب کیا،سینیٹ اجلاس منگل کی سہ پہر 4بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔
مزید :.ذریعہ: Daily Pakistan
پڑھیں:
ایف آئی اے نے انسانی اسمگلر گرفتار کرلیا
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
کراچی (اسٹاف رپورٹر)ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل نے صدر میں کارروائی کرتے ہوئے انسانی اسمگلنگ میں ملوث ایک غیر قانونی ٹریول ایجنسی چلانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔