حسن علی: تحریک انصاف کے نااہل ارکان اسمبلی کی نشستوں پر ضمنی انتخابات میں استحکام پاکستان پارٹی نے پنجاب اسمبلی کے 2حلقوں سے حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع آئی پی پی  کے مطابق   آئی پی پی کاحلقہ این اے 129 میں پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار کو سپورٹ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے،پی پی 203 ساہیوال میں نعمان لنگڑیال کو ٹکٹ جاری کیا جائے گا۔

پی پی 203 کی نشست پی ٹی آئی رائے مرتضی کے نااہل ہونے کے بعد خالی ہوئی ،پی پی 98 میں استحکام پاکستان پارٹی اجمل چیمہ کو میدان میں اتارے گی،پی پی 98 کی نشست جنید افضل ساہی کے نااہل ہونے کے بعد خالی ہوئی تھی۔

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں ڈین تعیناتی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

.

ذریعہ: City 42

پڑھیں:

این اے 129 ضمنی الیکشن ؛26 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور

سٹی 42: این اے 129 ضمنی الیکشن  میں 26 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور ہوگئے 
کاغذات نامزدگی منظورہونیوالےامیدواروں کی لسٹ جاری کردی گئی ، ریٹرننگ افسراین اے129نےامیدواروں کی لسٹ جاری کی
26امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیےگئے،27امیدواروں نےکاغذات نامزدگی جمع کروائےتھے
رانا مشہود ، حماد اظہر، محمد نعمان کےکاغذات نامزدگی منظور ہوئے آصف محمود ناگرہ، مہر اشتیاق ،ارسلان احمد، اسد کریم کلواڑ، بجاش خان نیازی ،باقر حسین، بلال لیاقت، جواد علی سید، سہیل عارف،سیدعلی سرورگیلانی،طاہرہ حبیب جالب ،عظیم یاسین، عمران اشرف کے کاغذات نامزدگی منظورکرلیےگئے،عمران علی، فرحت نعیم، لیاقت جون ،
ماجد علی، محمد اکرم ڈوگرکے کاغذات نامزدگی منظورکرلیےگئے
محمد عمر جمیل، محمد یاسین، وقاص احمد ،میاں اویس انجم، میاں محمد عفان ،وحید احمد کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے

 

 وفاقی حکومت کا14اگست کوعام تعطیل کااعلان

متعلقہ مضامین

  • پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو عمر ایوب اور شبلی فراز کیخلاف مزید کارروائی سے روک دیا
  • کرنل ہاشم ڈوگر کا استحکام پاکستان پارٹی چھوڑنے کا اعلان
  • این اے 129 ضمنی الیکشن ؛26 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور
  • این اے 129 ضمنی الیکشن:26 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور
  • ایکسکلیوسیو انٹرویوز جولائی 2025
  • پنجاب اسمبلی: بار بار مالی بے ضابطگی میں ملوث افسران پر پیڈا ایکٹ لگانے کا فیصلہ
  • پنجاب اسمبلی؛ بار بار مالی بے ضابطگی میں ملوث افسران پر پیڈا ایکٹ لگانے کا فیصلہ
  • شاہ محمود قریشی کی بانی پی ٹی آئی سے ضمنی الیکشن بائیکاٹ کے فیصلے پر نظر ثانی کی اپیل
  • ضمنی انتخابات میں ٹکٹوں کا فیصلہ نواز شریف کریں گے، عظمیٰ بخاری