یومِ آزادی معرکہ حق کا جوشیلہ ملی نغمہ ’منہ توڑ‘ جاری
اشاعت کی تاریخ: 12th, August 2025 GMT
یوم آزادی معرکہ حق کے موقع پر نیا ملی نغمہ ’منہ توڑ‘ جاری کردیا گیا۔ پاک فوج، پاک فضائیہ اور عوامی اتحاد کو نغمے کا مرکزی پیغام قرار دیا گیا ہے۔
یومِ آزادی معرکۂ حق کا جوشیلہ ملی نغمہ “منہ توڑ” جاری
یومِ آزادی معرکۂ حق پر نیا جوشیلہ ملی نغمہ “منہ” جاری
“باندھے سر پہ کفن کبھی ڈرتے نہ ہم بات موت کے بھی زندہ جی مرتے نہ ہم” ,دشمن کے عزائم خاک میں ملانے کا عزم pic.
— MA Muntazir (@MaqsoodMuntzir) August 12, 2025
ملی نغمے میں وطن کے لیے جان ہتھیلی پر رکھنے والے جوانوں کو خراجِ تحسین کیا گیا ہے۔ نغمے میں حال ہی میں بھارت کے خلاف لانچ کیے گئے آپریشن ’بنیان مرصوص‘ کا ذکر ہے۔
نغمے میں دشمن کو واضح پیغام دیا گیا ہے کہ اگر دوبارہ کوئی ناپاک جسارت کی تو انجام پہلے سے بُرا ہوگا۔
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
wenews آئی ایس پی آر معرکہ حق ملی نغمہ جاری وی نیوز یوم آزادیذریعہ: WE News
کلیدی لفظ: ا ئی ایس پی ا ر معرکہ حق ملی نغمہ جاری وی نیوز یوم ا زادی ملی نغمہ
پڑھیں:
یومِ آزادی اور معرکہ حق کی تقریبات، مارگلہ ٹریلز بند کرنے کا فیصلہ
ویب ڈیسک : یوم آزادی اورمعرکہ حق کی تقریبات کے باعث مارگلہ ٹریلز بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ضلعی انتظامیہ نے اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا، جس کے مطابق 12 اور 13 اگست کی رات اسلام آباد کی چار ٹریلز شہریوں کے لئے بند رہیں گے، ٹریل 2، 3، 4 اور 5 عام شہریوں کے لئے مکمل طور پر بند رکھے جائیں گے ۔
نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ٹریلز کو بند کرنے کا فیصلہ سکیورٹی خدشات کے پیش نظر کیا گیا ہے ۔
فیلڈ مارشل عاصم منیر کادورہ امریکا،اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں
یاد رہے کہ یوم آزادی اور معرکہ حق کی تقریبات جناح سٹیڈیم سپورٹس کمپلیکس راولپنڈی میں ہوں گی۔