Jasarat News:
2025-11-06@01:43:04 GMT
افغانستان : کار اور ٹرک کے درمیان تصادم میں 4 افراد جاں بحق
اشاعت کی تاریخ: 6th, November 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
کابل (انٹرنیشنل ڈیسک) افغانستان کے صوبے پروان میں کار اور ٹرک کے درمیان تصادم میں 4 افراد جاں بحق اور2 زخمی ہو گئے۔ صوبائی پولیس کے ترجمان فضل رحیم مسکنیار نے بدھ کے روز بتایا کہ حادثہ دوپہر کے وقت ضلع سیاگرڈ کی ایک سڑک پر پیش آیا، جس میں موقع پر ہی 4افرادجاں بحق ہوگئے،جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ انہوں نے حادثے کی وجہ تیز رفتاری کو قرار دیتے ہوئے بتایا کہ دونوں گاڑیوں کے ڈرائیوروں کو حراست میں لے لیا گیا ہے،جب کہ مزید تحقیقات بھی جاری ہے۔
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایکسپو اور کانفرنس کے افتتاحی اجلاس میں بطور مہمان خصوصی ورچوئل خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
سیف اللہ