data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

سیول (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوبی کوریا کی دفاعی ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ شمالی کوریا بہت جلد جوہری تجربہ کرسکتا ہے۔ جنوبی کوریا کی ڈیفنس انٹیلی جنس ایجنسی کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اْن اگر فیصلہ کرتے ہیں تو شمالی کوریا کچھ ہی عرصے میں ملک کی جوہری تجربہ گاہ میں تجربہ کرسکتا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ شمالی کوریا روس کی تکنیکی مدد سے اضافی جاسوس سیٹلائٹ لانچ کرنے کی تیاری بھی کرتا دکھائی دے رہا ہے تاکہ وہ ایسے سیٹلائٹ حاصل کر سکے جن کی صلاحیت موجودہ سیٹلائٹس سے بہتر ہو۔ واضح رہے کہ شمالی کوریا اب تک 6 بار جوہری تجربات کرچکا ہے ۔

 

انٹرنیشنل ڈیسک گلزار.

ذریعہ: Jasarat News

کلیدی لفظ: کہ شمالی کوریا

پڑھیں:

عمران خان کیخلاف ہرجانے کا دعویٰ، عطا تارڑ کا بیان قلمبند

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

251105-08-6
لاہور (نمائندہ جسارت) بانی پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف 10 ارب روپے ہرجانے کے دعوے کی سماعت کے دوران وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے بطور گواہ بیان قلمبند کروا دیا سیشن کورٹ لاہور میں وزیر اعظم شہباز شریف کا بانی پی ٹی آئی کیخلاف 10 ارب روپے ہرجانہ کے دعویٰ کے کیس میں عطا تارڑ گواہی کیلیے پیش ہوئے۔

سیف اللہ

متعلقہ مضامین

  • افغانستان : کار اور ٹرک کے درمیان تصادم میں 4 افراد جاں بحق
  • بھارت: 10 گھنٹے سے زیادہ بجلی فراہم کرنے پر سزا کا اعلان
  • فرانس : ڈرائیور نے گاڑی ہجوم پر چڑھا دی‘ 10افراد زخمی
  • وینزویلا کا مسئلہ سیاسی بنیادوں پر حل ہونا چاہیے‘برازیلی صدر
  • فاکس نیوز کی سابق میزبان یونان میں امریکی سفیر مقرر
  • شمالی کوریا جلد ایٹمی تجربہ کرسکتا ہے: دفاعی خبر ایجنسی کا دعویٰ
  • عمران خان کیخلاف ہرجانے کا دعویٰ، عطا تارڑ کا بیان قلمبند
  •   کینیا میں لینڈ سلائیڈنگ سے 26 افراد ہلاک
  • چین ، روس ، شمالی کوریا اور پاکستان سمیت کئی ممالک جوہری ہتھیاروں کے تجربات کررہے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ