2025-11-12@10:54:38 GMT
تلاش کی گنتی: 9

«بریک پیڈز»:

    ویب ڈیسک : سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا کہنا ہے کہ تمام ارکان قومی اسمبلی کو آئندہ ہفتے آئی پیڈز فراہم کر دیے جائیں گے، اسمبلی سیکریٹریٹ میں بھرتیاں صرف ضرورت کے مطابق کی جائیں گی۔ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے نجی چینل پر  کہا کہ پہلی بار قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں بھرتیوں اور ترقیوں کے لیے قانون سازی کی، اب 1344 سے زیادہ عملہ اسی وقت ہو گا جب قومی اسمبلی کی نشستیں بڑھیں گی۔ سکیم موڑ ؛ رکشہ اور موٹر سائیکل کی ٹکر،2 افراد زخمی  ایاز صادق نے کہا کہ گریڈ 16 اور اس سے اوپر کی بھرتیاں ایف پی ایس سی کے ذریعے ہوں گی باقی آسامیاں مشتہر کر کے میرٹ...
    اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا کہنا ہے کہ تمام ارکان قومی اسمبلی کو آئندہ ہفتے آئی پیڈز فراہم کر دیے جائیں گے، اسمبلی سیکریٹریٹ میں بھرتیاں صرف ضرورت کے مطابق کی جائیں گی۔ جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے  کہا کہ پہلی بار قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں بھرتیوں اور ترقیوں کے لیے قانون سازی کی، اب 1344 سے زیادہ عملہ اسی وقت ہو گا جب قومی اسمبلی کی نشستیں بڑھیں گی۔ایاز صادق نے کہا کہ گریڈ 16 اور اس سے اوپر کی بھرتیاں ایف پی ایس سی کے ذریعے ہوں گی باقی آسامیاں مشتہر کر کے میرٹ کے مطابق کی جائیں گی۔ انہوں نے کہا کہ اصلاحات کے ذریعے قومی...
    چین کے مشرقی صوبہ شان ڈونگ کے شہر ہیزے میں دیتونگ نیو میٹریل ٹیکنالوجی کمپنی کی پروڈکشن ورکشاپ میں مشینیں زور سے چل رہی ہیں کیونکہ مزدور پاکستان اور ارجنٹینا کو بھیجے جانے والے بریک پیڈز اور بلاکس کا ایک بیچ تیار کر رہے ہیں۔ اگرچہ بریک پیڈز حجم میں چھوٹے ہوتے ہیں لیکن ریلوے کے تحفظ کے لئے یہ انتہائی اہم ہیں۔ انہیں تیز رفتاری سے بریک لگانے کے دوران شدید گرمی اور دباؤ برداشت کرنا ہوتا ہے اور ساتھ ہی مستحکم رگڑ کا تناسب برقرار رکھنا ہوتا ہے۔ دیتونگ کے ڈپٹی جنرل منیجر ہوانگ پو نے کہا کہ بریک پیڈز محفوظ ٹرین آپریشنز کی لائف لائن ہیں۔ مسلسل ٹیکنالوجی پر مبنی بہتریوں کے ذریعے کمپنی نے اپنی سالانہ...
    ایپل انکارپوریشن 2026 کی پہلی ششماہی کے دوران متعدد نئی مصنوعات لانچ کرنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے، جن میں ایک نیامگر  کم قیمت آئی فون، کئی نئے آئی پیڈز، اور اپ گریڈڈ میک کمپیوٹر شامل ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ نئی لائن اپ اگلے سال بہار تک متعارف ہو گی، جس میں ایپل کے انٹری لیول ٹیبلٹ، آئی پیڈ ایئر، اور ایک نیا بیرونی میک مانیٹر شامل ہیں، نسبتاً سستے اسمارٹ فون کا نام آئی فون 17 ای ہوگا، جو اس سال کے شروع میں لانچ کیے گئے 599 ڈالر مالیت کے ماڈل کا نیا ورژن ہوگا۔ ایپل نئے میک بک پرو اور میک بک ایئر پر بھی کام کر رہا ہے، جو اصل میں 2025...
    سٹی42: شہر میں پہلی مرتبہ ایکسائز، کسٹم اور پولیس حکام نے نان کسٹم پیڈ، چوری شدہ اور نان رجسٹرڈ گاڑیوں کے خلاف مشترکہ کریک ڈاؤن شروع کر دیا ہے۔ ڈائریکٹر موٹرز شاہد گیلانی کے مطابق اس گرینڈ کارروائی میں ٹوکن ٹیکس ڈیفالٹرز بھی نشانے پر ہیں۔ شہر کے 8 مختلف مقامات پر ای ٹی اوز کی سربراہی میں ناکہ بندی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق کسٹم حکام نان کسٹم پیڈ گاڑیاں، پولیس چوری شدہ گاڑیاں جبکہ ایکسائز ڈیپارٹمنٹ نان رجسٹرڈ اور ٹوکن ٹیکس نادہندہ گاڑیاں تحویل میں لے گا۔ ایف آئی اے کی کارروائی، دو اشتہاری مجرم گرفتار شاہد گیلانی کا کہنا ہے کہ ان گاڑیوں کے ذریعے جرائم میں ملوث ہونے کی...
    ملک میں یکم مارچ سے پٹرول مہنگا اور ڈیزل سستا ہونے کا امکان ہے۔ پٹرول کی قیمت میں تقریبا 4 روپے فی لٹر اضافے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمت میں ایک روپے فی لٹر کمی ہو سکتی ہے۔ پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا تخمینہ بین الاقوامی نرخوں میں معمولی اضافے اور ڈالر کے مقابلے میں شرح تبادلہ میں کمی کی وجہ سے لگایا گیا ہے، بینچ مارک برینٹ کی قیمتیں عام طور پر گزشتہ 10 دنوں کے دوران مستحکم رہی ہیں۔ایکس ڈپو پٹرول کی قیمت اس وقت 256 روپے 13 پیسے فی لٹراور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 263 روپے 95 پیسے فی لٹرہے۔
    لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 فروری2025ء) صوبائی وزیر محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن خواجہ سلمان رفیق نے چلڈرن ہسپتال فیصل آبادکا دورہ کیا۔سیکرٹری صحت پنجاب عظمت محمود اور سپیشل سیکرٹری آپریشنز طارق محمود رحمانی بھی ہمراہ تھے۔ڈاکٹر فرقد عالمگیر، چیف پلاننگ آفیسر عبدالحق بھٹی، ایڈیشنل سیکرٹری انور بریار اور ڈپٹی سیکرٹری فنانس حماد الرب بھی ہمراہ تھے۔ایگزیکٹو ڈائریکٹر چلڈرن ہسپتال ڈاکٹر عبدالرزاق نے اس موقع پر بریفنگ دی۔صوبائی وزیر صحت نے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے بائیو میڈیکل سامان، ایچ آر، ری ویمپنگ و دیگر انتظامی امور کا تفصیلی جائزہ لیا۔صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے کہاکہ پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں ری ویمپنگ منصوبوں کو فاسٹ ٹریک پر مکمل کر رہے...
    ویب ڈیسک : بلوچستان کے مختلف اضلاع میں نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا گیا۔    محکمہ ایکسائز کے مطابق ایک ہفتہ کے دوران 50 سے زائد نان کسٹم پیڈ گاڑیاں تحویل میں لی گئیں۔ ،محکمہ ایکسائز کے مطابق زیادہ تر گاڑیاں مستونگ، نوشکی، چاغی کے اضلاع سے تحویل میں لی گئیں۔ محکمہ ایکسائز کے مطابق 4 ماہ کے دوران 45 ہزار گاڑیوں کی پروفائنگ مکمل کرلی گئی۔      الہ آباد کے مہا کنبھ میلے میں بھگدڑ سے مرنے والوں کی تعداد میں ہولناک اضافہ 
    تصویر سوشل میڈیا۔ بلوچستان کے مختلف اضلاع میں نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا گیا۔ کوئٹہ سے محکمہ ایکسائز کے مطابق ایک ہفتہ کے دوران 50 سے زائد نان کسٹم پیڈ گاڑیاں تحویل میں لی گئیں۔ محکمہ ایکسائز کے مطابق زیادہ تر گاڑیاں مستونگ، نوشکی، چاغی کے اضلاع سے تحویل میں لی گئیں۔ محکمہ ایکسائز کے مطابق 4 ماہ کے دوران 45 ہزار گاڑیوں کی پروفائنگ مکمل کرلی گئی۔
۱