2025-07-12@23:51:47 GMT
تلاش کی گنتی: 5

«بچاتا ہے»:

    پانی زندگی بچاتا ہے جو اللہ تعالی کی عظیم نعمت ہے،چیئرمین سی ڈی اے WhatsAppFacebookTwitter 0 15 June, 2025 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)چیئرمین سی ڈی اے، چیف کمشنر اسلام آباد اور ڈی جی سول ڈیفنس محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں سی ڈی اے کے بورڈ ممبران سمیت دیگر متعلقہ سنئیر افسران نے شرکت کی۔ چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا نے کہا کہ پانی اللہ تعالی کی عظیم نعمت ہے ہماری انفرادی اوراجتماعی طور پر ذمہ داری ہے کہ وہ پانی بچانے میں ہم اپنا کردار ادا کریں کیونکہ پانی بچانا زندگی بچانے کے مترادف ہے اور پانی کی ہر بوند اہمیت رکھتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ...
    سائنس کی ایک حالیہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ جو افراد کم LDL کے لیے اسٹیٹن استعمال کرتے ہیں ان میں ڈیمنشیا اور الزائمر کا خطرہ کم ہوتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:طرز زندگی میں تبدیلی کینسر سے بچ جانے والوں کی عمر بڑھاتی ہے؟ جرنل آف نیورولوجی میں شائع ایک نئی تحقیقی رپورٹ کے مطابق ’ bad ‘، LDL کولیسٹرول کی کم سطح کا مطلب ڈیمنشیا اور الزائمر کی بیماری کا کم خطرہ ہے۔ کم کثافت والے لیپو پروٹین یا LDL والے کولیسٹرول کی سطح 70 mg/dl سے کم رکھنے والے افراد میں ڈیمینشیا کا خطرہ 26 فیصد کم اور الزائمر کا خطرہ 28 فیصد کم ہوتا ہے۔ ایسا ان تمام لوگوں کے مقابلے میں ہے جن میں LDL...
    اسلام آباد(نیوز ڈیسک)رمضان میں افطار کے بعد ایک عادت ایسی ہے جو روزہ رکھنے والے افراد کے لیے بہت نقصان دہ ہو سکتی ہے۔ ماہرین صحت افطار کے فوری بعد سونے سے منع کرتے ہیں کیوں کہ ایسا کرنا جسم کے لیے کئی مسائل کھڑے کرسکتا ہے۔ رمضان میں افطار کے فوراٰ بعد سونے سے ہاضمے پر اثر پڑتا ہے اور خصوصاً کھانا مرغن ہو یا اس میں چینی شامل ہو تو وہ کھاتے ہی سونے سے ہاضمے کے مسائل درپیش ہوسکتے ہیں۔ افطار کے فوراً بعد سونا رات کی نیند میں بھی مشکلات پیدا کر سکتا ہے اور یہ نیند کے معیار پر اثر انداز ہو سکتا ہے۔ ایسا کرنا تھکاوٹ اور سستی کا باعث بن سکتا ہے جو...
    انسان ہو یا قوم، اپنی ترجیحات سے مسقبل کا تعین کرتے ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ کے انتخابات جیتنے کے بعد پاکستانی میڈیا اور سیاست پر پاک امریکا اسٹریٹجک تعلقات میں ممکنہ نشیب وفراز اور امکانات کا ذکر تو خال خال ہی رہا تاہم سیاسی میدان میں خوب رونق لگی رہی۔ امریکا میں پی ٹی آئی کے بہی خواہوں نے اس دوران کئی ارکان کانگریس سے بانی پی ٹی آئی کے حق میں اور پاکستان کی سیاسی صورتحال پر تشویش کے بیانات دلوا کر سیاسی بحث و تمحیص پر غلبہ قائم رکھا۔ دوسری طرف حکومت دفاعی پوزیشن پر نظر آئی۔ پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا نے یہ تاثر بہت کامیابی سے قائم کر کیا کہ ادھر ڈونلڈ ٹرمپ نے حلف اٹھایا...
۱