2025-11-07@17:02:54 GMT
تلاش کی گنتی: 11

«بڈگام کشمیر میں»:

    سید الطاف بخاری نے اپنی تقریر میں روایتی سیاسی جماعتوں پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ان جماعتوں نے اپنے ذاتی مفادات کی خاطر بی جے پی کو جموں و کشمیر کے اقتدار کے ایوانوں میں داخل ہونے کی راہ ہموار کی۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو بڈگام کشمیر میں "اپنی پارٹی" کا ورکرس کنونشن منعقد بڈگام کشمیر میں "اپنی پارٹی" کا ورکرس کنونشن منعقد بڈگام کشمیر میں "اپنی پارٹی" کا ورکرس کنونشن منعقد بڈگام کشمیر میں "اپنی پارٹی" کا ورکرس کنونشن منعقد بڈگام کشمیر میں "اپنی پارٹی" کا ورکرس کنونشن منعقد بڈگام کشمیر میں "اپنی پارٹی" کا ورکرس کنونشن منعقد بڈگام کشمیر میں "اپنی پارٹی" کا ورکرس کنونشن منعقد...
    یہ پیشرفت اس وقت ہوئی جب وزیراعلیٰ نے جموں و کشمیر میں ایک عارضی کیمپس کیساتھ نیشنل لاء یونیورسٹی قائم کرنے کا اعلان کیا۔ اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر میں نیشنل لاء یونیورسٹی کے قیام سے متعلق نیشنل کانفرنس کی حکومت کی قرارداد کی منظوری کے ساتھ ہی مرکز کے زیر انتظام علاقے کی سیاست گرما گئی ہے۔ بی جے پی نے وزیراعلیٰ کے ذریعہ اس اعلان کو انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ واضح رہے بی جے پی نے وزیراعلیٰ عمر عبداللہ کے خلاف انتخابی کمیشن سے شکایت کی ہے جس میں مرکزی علاقے میں آئندہ ضمنی انتخابات سے قبل ماڈل ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی گئی ہے۔ یہ پیشرفت اس وقت ہوئی جب وزیراعلیٰ...
    بی جے پی لیڈر نے بتایا کہ نیشنل کانفرنس نے عوام سے جھوٹے وعدے کر کے اقتدار تو حاصل کیا لیکن ایک سال گزرنے کے بعد ایک بھی چناوُی وعدہ نظر نہیں آرہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بی جے پی کی جانب سے بڈگام اور نگروٹہ سیٹوں کے لئے آج امیدواروں کا اعلان کیا گیا وہیں بی جے پی کے ترجمان الطاف ٹھاکر نے آج دعویٰ کیا ہے کہ بی جے پی بڈگام کی نشت پر اکثریت سے کامیابی درج کرے گی۔ موصوف آج جنوبی کشمیر کے ترال میں "آتم نربھر بھارت" پروگرام کے حاشیہ پر میڈیا کے ساتھ بات کر رہے تھے ان کا کہنا تھا کہ نیشنل کانفرنس ایک سال کے اندر ہی عوام میں بے نقاب ہوچکی ہے...
    گوادر میں پانی کی فراہمی کے نظام کو مزید مؤثر بنانے کے لیے شادی کور تا چوڑ ڈگار واٹر ٹرانسمیشن لائن کی بحالی کا کام آخری مراحل میں داخل ہو گیا ہے۔ ڈائریکٹر جنرل گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی (جی ڈی اے) معین الرحمان خان نے ہفتے کے روز اس منصوبے کا معائنہ کیا اور مختلف مقامات پر جاری سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔ یہ بھی پڑھیں: گوادر میں پانی کا بحران، وزیر اعلیٰ بلوچستان کے ہنگامی اقدامات کا اعلان ڈی جی جی ڈی اے کے ہمراہ چیف انجینیئر حاجی سید محمد اور پراجیکٹ ڈائریکٹر واٹر میر جان بلوچ بھی موجود تھے۔ اس موقع پر انہیں بریفنگ دی گئی کہ شادی کور سے چوڑ ڈگار تک 83 کلومیٹر طویل مرکزی ٹرانسمیشن لائن کی بحالی...
    آغا سید حسن موسوی نے کہا کہ فریضہ حج کی ادائیگی ہر مسلمان کی دلی خواہش اور عمر بھر کی دعاؤں کا ثمر ہوتا ہے، لہٰذا ہر حاجی کیلئے لازم ہے کہ وہ فریضہ حج کے ارکان و افعال اور آداب کیساتھ ساتھ حج سے جُڑے دیگر مسائل کی بھرپور جانکاری حاصل کرے۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو انجمن شرعی شیعیان کشمیر کے زیر اہتمام جامعہ باب العلم بڈگام میں دو روزہ حج تربیتی کیمپ انجمن شرعی شیعیان کشمیر کے زیر اہتمام جامعہ باب العلم بڈگام میں دو روزہ حج تربیتی کیمپ انجمن شرعی شیعیان کشمیر کے زیر اہتمام جامعہ باب العلم بڈگام میں دو روزہ حج تربیتی کیمپ انجمن شرعی شیعیان کشمیر کے...
    ویب ڈیسک:  مقبوضہ کشمیر کے ممتاز مذہبی اسکالر علامہ آغا سید محمد باقر الموسوی سرینگر میں مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے۔  علامہ باقر الموسوی کو ان کی فکری بصیرت، انکساری اور کشمیری مسلمانوں کی دینی و سماجی رہنمائی میں مرکزی کردار کےحوالےسے یاد رکھا جائے گا۔  علامہ باقر الموسوی کی نمازِ جنازہ ان کے آبائی علاقے بڈگام میں ادا کی گئی، جس میں عوام کے ساتھ ساتھ اعلیٰ سیاسی و سماجی شخصیات اور وزیراعلیٰ کشمیر نے بھی شرکت کی۔ اسحاق ڈار کی افغان حکام سے اہم ملاقاتیں، مشترکہ امن و ترقی کا عہد  علامہ آغا سید محمد باقر الموسوی 21 مارچ 1940 کو بڈگام میں پیدا ہوئےتھے،وہ آیت اللہ آغا سید مہدی الموسوی الصفوی النجفی کے...
    ذرائٰع کے مطابق بڈگام سے تعلق رکھنے والے آغاخ اندان کے سب سے سرکردہ رکن آغا باقر  الموسوی کچھ عرصے سے علیل تھے، طبیعت بگڑنے پر انہیں سری نگر کے ایس ایم ایچ ایس ہسپتال لے جایا گیا تھا جہاں آج صبح ان کا انتقال ہو گیا۔ اسلام ٹائمز۔ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ممتاز عالم دین اور مسلم سکالر آغا سید محمد باقر الموسوی آج مختصر علالت کے بعد سرینگر میں انتقال کر گئے۔ ان کی عمر 85 برس تھی۔ ذرائٰع کے مطابق بڈگام سے تعلق رکھنے والے آغاخ اندان کے سب سے سرکردہ رکن آغا باقر  الموسوی کچھ عرصے سے علیل تھے، طبیعت بگڑنے پر انہیں سری نگر کے ایس ایم...
    اسلام ٹائمز: وادی کشمیر کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے دسیوں شعراء کرام نے اپنا منظوم کلام پیش کیا اور وہاں حاضرین نے بھی محفل نعت میں شرکت کرکے خوشی محسوس کی۔ متعلقہ فائیلیںرپورٹ: جاوید عباس رضوی وادی کشمیر کے ضلع بڈگام میں آج عالمی یوم شاعری کے موقع پر "دودھ پتھری کلچرل فورم" بڈگام کی جانب سے گورنمنٹ شیخ العالم میموریل کالج بڈگام کے اشتراک سے ایک پُروقار "محفل نعت" کا انعقاد ڈگری کالج بڈگام میں کیا گیا، جس میں تقریباً 20 نامور شعراء نے شرکت کرکے نعت رسول اکرم (ص) پیش کی، ساتھ ہی ساتھ تقریب میں حضرت امام علی (ع) کی یوم شہادت کی مناسبت پر حضرت علی (ع) شان میں منظوم نذرانہ عقیدت پیش...
    مقررین نے مذہبی تعلیمات کو جدید تعلیم کیساتھ متوازن کرنے کی اہمیت پر زور دیا اور کہا کہ نوجوانوں کو اپنے عقیدے پر قائم رہتے ہوئے علمی بہتری کیلئے کوشش کرنی چاہیئے۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو وادی کشمیر کے ضلع بڈگام میں دینی و تعلیمی کانفرنس کا انعقاد وادی کشمیر کے ضلع بڈگام میں دینی و تعلیمی کانفرنس کا انعقاد وادی کشمیر کے ضلع بڈگام میں دینی و تعلیمی کانفرنس کا انعقاد وادی کشمیر کے ضلع بڈگام میں دینی و تعلیمی کانفرنس کا انعقاد وادی کشمیر کے ضلع بڈگام میں دینی و تعلیمی کانفرنس کا انعقاد وادی کشمیر کے ضلع بڈگام میں دینی و تعلیمی کانفرنس کا انعقاد وادی کشمیر...
    علماء دین نے حضرت علی اکبر (ع) کی حیاتِ مبارکہ کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ نوجوان کسی بھی قوم کا قیمتی ترین سرمایہ ہوتے ہیں، دینِ اسلام اور انسانیت کی سربلندی کیلئے ایک تعلیم یافتہ، دیندار اور معاملہ فہم نوجوان طبقے کا وجود از حد ضروری ہے۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو یومِ نوجوانان کی مناسبت سے ضلع بڈگام میں انجمن شرعی شیعیان کا عظیم الشان اجتماع یومِ نوجوانان کی مناسبت سے ضلع بڈگام میں انجمن شرعی شیعیان کا عظیم الشان اجتماع یومِ نوجوانان کی مناسبت سے ضلع بڈگام میں انجمن شرعی شیعیان کا عظیم الشان اجتماع یومِ نوجوانان کی مناسبت سے ضلع بڈگام میں انجمن شرعی شیعیان کا عظیم...
    اسلام ٹائمز: کانفرنس سے خطاب میں مولانا آغا سید محمد ہادی الموسوی الصفوی نے کہا کہ بعثتِ پیغمبرِ اکرم (ص) پوری انسانیت کیلئے انسان سازی اور اتمام اخلاق اور انسانی اقدار کا جو درس لیکر آئی ہے، ہماری بھی وہی ذمہ داری بنتی ہے کہ ہم اس پیغام کو پورے عالم انسانیت تک پہنچائیں۔ متعلقہ فائیلیںرپورٹ: جاوید عباس رضوی جموں و کشمیر انجمنِ شرعی شیعیان کے زیراہتمام عظیم الشان سالانہ رحمۃ للعالمین کانفرنس ضلع بڈگام کے بمنہ میں منعقد ہوئی۔ کانفرنس کی صدارت انجمنِ شرعی شیعیان کے سربراہ مولانا آغا سید محمد ہادی الموسوی الصفوی نے کی۔ کانفرنس میں شریک علماء کرام میں نمائندہ میر واعظ کشمیر مولانا ڈاکٹر عمر فاروق، آغا سید محسن رضوی، جموں و کشمیر اتحاد...
۱