سٹی42: ستائیسویں آئنی ترمیم کی تفصیلات پر غور کر کے پارٹی کا فیصلہ فائنل کرنے کے لئے پاکستان پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس دو روز جاری رہنے کے بعد ختم ہو گیا۔

پاکستان پیپلز پارٹی کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی نے مسلم لیگ نون کی حکومت کی طرف سے سامنے رکھی گئی ستائیس وین آئینی ترمیم کے مجوزہ مسودہ میں شامل آڑٹیکل 243 مین ترمیم، آئینی عدالت کے قایم اور کچھ دیگر تصریھات کو مان لیا لیکن اٹھارویں ترمیم پر کوئی سمجھوتہ کرنے سے صاف نہ کر دی۔ 

ڈالر کی قیمت میں کمی

وفاقی دارالحکومت میں کل اور آج جاری رہنے والے طویل اجلاس کی صدارت چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے کی اور اجلاس میں پارٹی کے مینٹور صدر مملکت آصف علی زرداری بھی شریک ہوئے۔  سینیٹ کے چئیرمین  یوسف رضا گیلانی بھی  اجلاس میں شریک  تھے۔

پاکستان پیپلز پارٹی خواتین ونگ کی صدر فریال تالپور اور پیپلز پارٹی کے دو وزیراعلیٰ مراد علی شاہ اور سرفراز بگٹی بھی سی ای سی کے اس اہم اجلاس میں شریک رہے۔

روزِ اول سے پاکستان کو ڈیجیٹل نیشن بنانے کیلئے اقدامات کو اولین ترجیح دی؛ وزیراعظم

خیبر پختونخوا کے گورنر  فیصل کریم کنڈی ،  پنجاب کے گورنرسردار سلیم گلگت بلتستان کے حیدر مہدی شاہ بھی اس اہم اجلاس میں شریک ہوئے۔

سندھ کے سابق وزیراعلیٰ اور سی ای سی کے سینئیر رکن قائم علی شاہ، نثار کھوڑو ر،میاں ضا ربانی،  فاروق ایچ نائیک  بھی اجلاس میں موجود رہے۔ 

پارٹی کے سینئیر لیڈرز قمر زماں کائرہ،  شیری رحمان، نوید قمر ، شرجیل انعام میمن، سعید غنی بھی  اجلاس میں شریک  ہوئے۔

رکشہ ڈرائیور کو بچانے والا پولیس کانسٹیبل چل بسا

سردار یعقوب صابر بلوچ عمر گورگیج  بھی اجلاس میں شریک رہے۔

اجلاس میں سی ای سی کے ارکان نے دو دن تک ستائیس ویں آئینی ترمیم کے مسودہ میں شامل تمام تجاویز پر تفصیل کے ساتھ بحث کی اور پارٹی کے مقاصد، ملک کی صورتحال اور مجوزہ ترامیم کے مضمرات کا گہرائی میں جائزہ لیا اور اپنی اپنی رائے  کا بے باک اظہار کیا۔  

  8 نومبر بروز ہفتہ کو مقامی عام تعطیل کا اعلان

سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے دو روز پر محیط اجلاس مین چئیرمین بلاول بھتو زرداری نے بحث کو سمیٹا۔

بلاول بھٹو نے اجلاس کے بعد  میڈیا کو اس اہم اجلاس میں طے پانی والی پاکستان پیپلز پارٹی کے سیانوں کی مشترکہ رائے سے مختصراً آگاہ کیا۔

پھلوں اور سبزیوں کی آج کی ریٹ لسٹ ۔جمعہ 07نومبر ، 2025

Waseem Azmet.

ذریعہ

ذریعہ: City 42

کلیدی لفظ: پاکستان پیپلز پارٹی اجلاس میں شریک پارٹی کے سی ای سی

پڑھیں:

عید تعطیلات کے بعد کاروباری اوقات کار پھر تبدیل کردئیے گئے

حکومت نے بازار اور دکانیں بند کرنے کے اوقاف کار(business hours) تبدیل کر دئیے ۔دکانوں اور کاروباری مراکز کے بند ہونے کے اوقات میں توسیع کا فیصلہ ۔

اسحاق ڈار کی زیر صدارت کفایت شعاری اقدامات کی نگرانی اور عملدرآمد سے متعلق کمیٹی کا اجلاس کمیٹی نے جاری کفایت شعاری اقدامات کا جائزہ لیا نئے اوقات کے مطابق دکانیں، بازار، شاپنگ مالز اور عمومی ریٹیل کاروبار رات 9 بجے تک کھلے رہیں گے۔

ریسٹورنٹس اور کھانے پینے کے مراکز رات 11 بجے تک کھلے ہونگے ٹیک اوے اور ڈلیوری سروسز ان اوقات سے مستثنیٰ ہوں گیشادی ہالز اور تقریبات کے مقامات رات 10 بجے تک ہی کھلے ہونگے۔

مزید پڑھیں:اڈیالہ جیل، بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی 40 منٹ طویل ملاقات

فارمیسی، اسپتال، پٹرول پمپس، آئی ٹی اور ٹیلی کام سے متعلق ادارے مستثنیٰ ہونگے صوبائی حکومتیں وفاق کے ساتھ رابطے میں رہتے ہوئے ان ہدایات پر مؤثر عملدرآمد کو یقینی بنائیں، کمیٹی کی ہدایت

متعلقہ مضامین

  • 5 جون کا وفاقی بجٹ اجلاس مؤخر، نئی تاریخ کا فیصلہ نہ ہوسکا
  • کفایت شعاری اقدامات، حکومت نے مارکیٹوں اور ریسٹورنٹس کے اوقات کار میں توسیع کردی گئی
  • کفایت شعاری اقدامات میں بڑا ریلیف ؛ مارکیٹوں کے اوقات کار میں توسیع
  • عید تعطیلات کے بعد کاروباری اوقات کار پھر تبدیل کردئیے گئے
  • شازیہ مری کا گلگت بلتستان الیکشن میں وفاقی حکومت پر سرکاری وسائل کے استعمال کا الزام
  • سندھ میں 20 لاکھ گھروں کی تعمیر کو ممکن بنائیں گے:بلاول بھٹو کا گلگت جلسے سے خطاب
  • بعض حکمران عناصر بینظر انکم سپورٹ پروگرام کو ختم کرنا چاہتے ہیں، تاہم پیپلز پارٹی ایسا نہیں ہونے دے دی، بلاول بھٹو
  • نواز شریف ایک روزہ دورے پر گلگت بلتستان پہنچ گئے
  • وفاقی وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال کی زیرِ صدارت پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کا اہم اجلاس
  • وزیراعظم کا بی ٹو بی کانفرنس کی پیشرفت کے ماہانہ جائزہ اجلاس کی خود صدارت کا فیصلہ