2025-11-04@08:41:29 GMT
				 
				 تلاش کی گنتی: 14				 
                «پولارڈ نے»:
	ابو ظہبی ٹی 10 لیگ میں بڑے نام ایکشن کے لیے تیار ،ہربھجن سنگھ، کیرون پولارڈسمیت عالمی اسٹارز شامل WhatsAppFacebookTwitter 0 22 October, 2025  سب نیوز  ابو ظہبی : کرکٹ کا تیز ترین فارمیٹ ایک بار پھر شائقین کے جوش و خروش کے ساتھ میدان میں واپس آ رہا ہے۔ ابو ظہبی ٹی 10 لیگ کا نواں ایڈیشن 18 سے 30 نومبر 2025 تک زاید کرکٹ اسٹیڈیم، ابو ظہبی میں کھیلا جائے گا،  جس میں دنیا بھر کے مایہ ناز کرکٹرز ایکشن میں نظر آئیں گے۔لیگ میں 8 ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں جنہوں نے بین الاقوامی اسٹارز اور ابھرتے ہوئے نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل متوازن اسکواڈ تشکیل دیا ہے۔ ایونٹ میں اس بار ہربھجن سنگھ، کیرون...
	سینٹ کٹس(سپورٹس ڈیسک) کیریبیئن پریمیئر لیگ (سی پی ایل) 2025 میں سابق ویسٹ انڈین کپتان کیئرون پولارڈ نے ایک اور دھماکا خیز اننگز کھیل کر شائقین کو جھومنے پر مجبور کر دیا۔ ٹرینیباگو نائٹ رائیڈرز (ٹی کے آر) کی نمائندگی کرتے ہوئے پولارڈ نے صرف 29 گیندوں پر 65 رنز جڑ دیے، ان کی اننگز میں 2 چوکے اور 8 بلند و بالا چھکے شامل تھے۔ خاص بات یہ رہی کہ انہوں نے صرف 8 گیندوں پر 7 چھکے لگا کر بولرز کو بے بس کر دیا۔  38 سالہ پولارڈ نے نیویان بڈائسی اور وقار سلام خیل کو خاص طور پر نشانہ بنایا اور دونوں کے اوورز میں یکے بعد دیگرے چھکے لگا کر میچ کا نقشہ بدل دیا۔...
	کرس گیل اور کیرون پولارڈ کے بعد ایلکس ہیلز نے بھی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں تاریخ رقم کردی۔ گزشتہ روز سی پی ایل کے میچ میں ٹرنباگو نائٹ رائیڈرز کی نمائندگی کرتے ہوئے ایلکس ہیلز نے 43 گیندوں پر سات چھکوں اور تین چوکوں کی مدد سے 74 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی۔ There's a sighting of a Hales Storm at BLCA! ☁️#CPL25 #TKRvGAW #CricketPlayedLouder #BiggestPartyInSport #RepublicBank pic.twitter.com/3NBkth8cRP — CPL T20 (@CPL) August 31, 2025 اس اننگز کے دوران انہوں نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 14 ہزار رنز کا سنگ میل عبور کیا۔ The number of players with 14,000+ T20 runs has tripled in the last couple of days!  Alex Hales the latest entrant ???? pic.twitter.com/Gz6OR76eur — ESPNcricinfo (@ESPNcricinfo)...
	14 ہزار رنز بنانے والے کھلاڑی کیرون پولارڈکا اعزاز ویسٹ انڈین کرکٹ ٹیم کے معروف آل راؤنڈر اور جارح مزاج بلے باز کیرون پولارڈ نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایک اور اہم سنگ میل عبور کر لیا ہے۔ حال ہی میں کیریبیئن پریمیئر لیگ (سی پی ایل) کے دوران، ٹرنباگو نائٹ رائیڈرز کی نمائندگی کرتے ہوئے پولارڈ نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 14 ہزار رنز مکمل کیے۔ اس کے ساتھ ہی وہ کرس گیل کے بعد ٹی ٹوئنٹی میں 14 ہزار رنز بنانے والے دوسرے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ کیرون پولارڈ نہ صرف 14 ہزار رنز بنانے والے کھلاڑی بنے، بلکہ وہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 14 ہزار سے زائد رنز اور 300 سے زائد وکٹیں حاصل کرنے والے پہلے...
	ویسٹ انڈین آل راؤنڈر کیرون پولارڈ نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق کیرون پولارڈ نے گزشتہ روز کیریبیئن پریمیئر لیگ میں ٹرنباگو نائٹ رائیڈرز کی نمائندگی کرتے ہوئے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 14 ہزار رنز مکمل کیے۔ Kieron Pollard, the second to 14,000 runs in T20 cricket ???? pic.twitter.com/8jA53pgyJ9 — ESPNcricinfo (@ESPNcricinfo) August 30, 2025 وہ کرس گیل کے بعد ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 14 ہزار رنز بنانے والے دوسرے بلے باز ہیں۔ ???? 14,000 T20 RUNS FOR POLLARD ????  Most T20 Runs  14,562 – Chris Gayle (455 inns) 14,000* – Kieron Pollard (633 inns) 13,950 – Alex Hales (504 inns) 13,595 – David Warner (423 inns) 13,571 – Shoaib Malik...
	ویسٹ انڈیز کے آل راؤنڈر کیرون پولارڈ نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کر دی۔ امریکا میں کھیلے جانے والے میجر لیگ کے دوران کیرون پولارڈ نے 700 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنے کا منفرد ریکارڈ اپنے نام کیا۔ وہ ایم ایل سی میں ایم آئی نیو یارک کی نمائندگی کر رہے ہیں، وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے دنیا کے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ سان فرانسسکو الیون کے خلاف کھیلے گئے میچ میں پولارڈ نے 16 گیندوں پر 34 رنز بنائے اور ناٹ آؤٹ رہے انہوں نے دو کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ بھی دکھائی۔ Post Views: 2
	ویسٹ انڈیز سے تعلق رکھنے والے جارح مزاج آل راؤنڈر کیرون پولارڈ نے ٹی20 کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی۔ گزشتہ روز امریکا میں جاری میجر لیگ (ایم ایل سی) کے دوران ایم آئی نیویارک کی نمائندگی کرکے ویسٹ انڈین بیٹر کیرون پولارڈ نے 700 ٹی20 میچز کھیلنے کا منفرد ریکارڈ اپنے نام کیا۔ جارح مزاج ویسٹ انڈین بیٹر 700 ٹی20 مقابلے کھیلنے والے دنیا کے پہلے کرکٹر بن گئے ہیں۔ مزید پڑھیں: بگ بیش لیگ؛ پاکستانی کھلاڑیوں کی شمولیت کے راز سے پردہ اُٹھ گیا انہوں نے ایم آئی نیویارک کی نمائندگی کرتے ہوئے سان فرانسسکو الیون کیخلاف 37 سالہ پولارڈ نے 16 گیندوں پر 34 رنز ناٹ آؤٹ بنانے کے علاوہ 2 وکٹیں بھی اڑائیں۔ پولارڈ اپنے 700 ویں...
	کراچی(بزنس رپورٹر)بائر فاؤنڈیشن اور پولا فاؤنڈیشن نے گزشتہ ہفتے سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم میں اعلان کیا کہ وہ سال 2030ء تک پاکستان، بنگلہ دیش، ملاوی، گھانا، نائیجیریا، کینیا اور مالی میں وہاں کی مقامی حکومتوں کے ساتھ مل کرایک کروڑ چھوٹے کاشتکاروں کوبیمے کا تحفظ فراہم کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔دونوں اداروں کے درمیان اس تعاون کا مقصد ان ممالک میں چھوٹے کاشتکاروں کی موسمیاتی تبدیلیوں کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت کو بہتر بنانا ہے تاکہ انہیں خشک سالی اور سیلاب کے بڑھتے ہوئے اثرات سے محفوظ رکھا جا سکے، جو ان کی فصلوں، روزگار اور عالمی غذائی تحفظ کے لیے خطرہ بن رہے ہیں۔ اس کی بدولت نجی اور عوامی تعاون کو فروغ دینے اور...
	ابوظہبی:ابوظہبی نائٹ رائیڈرز نے ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20 کے تیسرے سیزن میں ابوظہبی نائٹ رائیڈرز کو 42 رنز سے شکست دے دی۔ ابوظہبی نائٹ رائیڈرز اس جیت کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر تیسرے نمبر پر آ گئی ہے اور شرفو کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ہے۔ابوظہبی نائٹ رائیڈرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے سست آغاز کیا اور پاور پلے کے وسط میں ہی کائل میئرز 11 اور مائیکل کائل پیپر صفر پر آؤٹ ہوگئے۔ اس کے بعد اینڈریز گوس اور چریتھ اسلانکا نے دباؤ کو سامنا اور ایک مستحکم شراکت کے ذریعے اسکور کو آگے بڑھایا دونوں نے مل کر 41 رنز کی شراکت قائم کی جس کے بعد گوس 27 رنز بنا کر...
	    دبئی (اسپورٹس ڈیسک)ویسٹ انڈین کرکٹر کیرون پولارڈ ٹی20 کرکٹ کیرئیر میں 900 چھکے لگانے والے دنیا کے دوسرے بلے باز بن گئے۔دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں 16 جنوری کو آئی ایل ٹی20 لیگ میں ایم آئی ایمریٹس اور ڈیزرٹ وائپرز کے درمیان میچ میں پولارڈ نے اپنے کیریئر میں 900 چھکے لگانے کا اعزاز حاصل کیا۔پولارڈ 19ویں اوور کی پہلی گیند پر چھکا لگا کر ٹی20 کرکٹ میں دوسرے سب سے زیادہ چھکے لگانے والے بیٹر بھی بن گئے۔ان کے علاوہ ہم وطن کرس گیل 1 ہزار 56 چھکوں کیساتھ پہلے نمبر پر موجود ہیں، جنہوں نے یہ کارنامہ محض 455 اننگز میں انجام دیا تھا۔پولارڈ نے دنیا بھر میں ٹی 20 لیگز میں ٹائٹل جیتے ہیں...
