2025-11-19@04:30:48 GMT
تلاش کی گنتی: 19

«کوٹا سسٹم»:

    اسلام آباد (خبر نگار) وفاقی وزیر مصدق ملک کی زیر صدارت سائنس مینجمنٹ اتھارٹی کا اجلاس ہوا۔ ٹرافی ہنٹنگ کوٹا 2025-26ء کے تعین پر مشاورت کی گئی۔ مصدق ملک نے کہا کہ کوٹا الاٹمنٹ سائٹس کے اصولوں اور سائنسی شواہد کی بنیاد پر ہوگا۔ کسی بھی جنس کی آبادی کے 2 فیصد سے زائد کوٹا نہیں دیا جائے گا۔ جنگلی حیات کے تحفظ کیلئے باقاعدہ اور معتبر آبادیاتی سرویز ناگزیر ہیں۔ آبادی کے ساتھ اقسام کی سماجی و تولیدی حرکیات کا جائزہ بھی ضروری ہے۔ ذمہ دارانہ ٹرافی ہنٹنگ کیلئے صوبوں کے ساتھ مشترکہ تحقیقی منصوبہ تیار کرنے کی ہدایت کی۔ صوبائی سرویز کے تازہ تجزیاتی اعدادو شمار 2 روز میں جمع کرانے کی ہدایت کی۔ جو صوبے سروے جمع...
    MUMBAI: بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کو ایک اور قانونی مشکل کا سامنا ہے جہاں راجستھان میں کوٹا کنزیومر کورٹ نے انہیں باقاعدہ نوٹس جاری کردیا ہے۔ بھارتی ویب سائٹ کے مطابق سلمان خان پر الزام ہے کہ راج شری کمپنی کی اسپائسی مصنوعات پروموٹ کر رہے ہیں اور ایک اشتہار میں سلمان خان کو مذکورہ کمپنی کی جانب سے یہ دعویٰ کرتے ہوئے دیکھایا گیا ہے کہ اسپائس کا ہر دانہ سیفرون پر مشتمل ہے۔ سلمان خان اسی اشتہار کی وجہ سے تنازع کا شکار ہوگئے ہیں۔ درخواست گزار نے مؤقف اپنایا کہ سلمان خان کئی لوگوں کے لیے رول ماڈل ہیں اور کوٹا کنزیومر کورٹ میں درخواست دی گئی ہے اور نوٹس جاری کی...
    MUMBAI: بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کو ایک اور قانونی مشکل کا سامنا ہے جہاں راجستھان میں کوٹا کنزیومر کورٹ نے انہیں باقاعدہ نوٹس جاری کردیا ہے۔ بھارتی ویب سائٹ کے مطابق سلمان خان پر الزام ہے کہ راج شری کمپنی کی اسپائسی مصنوعات پروموٹ کر رہے ہیں اور ایک اشتہار میں سلمان خان کو مذکورہ کمپنی کی جانب سے یہ دعویٰ کرتے ہوئے دیکھایا گیا ہے کہ اسپائس کا ہر دانہ سیفرون پر مشتمل ہے۔ سلمان خان اسی اشتہار کی وجہ سے تنازع کا شکار ہوگئے ہیں۔ درخواست گزار نے مؤقف اپنایا کہ سلمان خان کئی لوگوں کے لیے رول ماڈل ہیں اور کوٹا کنزیومر کورٹ میں درخواست دی گئی ہے اور نوٹس جاری کی گئی ہے۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    احمرخان: مرکزی صدر کسان اتحاد خالد محمود کھوکھر نے کہاہے کہ حکومت اور اپوزیشن ملکی معیشت پر بات کرنے کو تیار نہیں،زراعت مکمل طور پر زبوں حالی کا شکار ہے،سب کو ملک کے لئے سوچنا ہوگا۔ملتان پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے   مرکزی صدر کسان اتحاد خالد محمود کھوکھر نے کہاکہ ناقص پلاننگ کانقصان آنے والی نسلوں کو ہوگا،زراعت تباہی کے دہانے پرہے اور کسان اتحادحکومت کی زرعی پالیسیوں سے ناراض ہے، ڈیم نہیں بنائے گئے،سمارٹ ایریگیشن کی جانب نہیں بڑھ سکے،حکومت کی ناقص پلاننگ کا نقصان آنے والی نسلوں کو ہوگا۔انہوں نے مزید کہا کہ پنجاب میں کپاس کی کاشت 60لاکھ ایکڑ سے کم ہوکر 28لاکھ ایکڑ ہوگئی جبکہ مجموعی پیداوار ڈیڑھ کروڑ گانٹھ سے کم ہوکر...
    اسلام آباد: وزیراعظم ہاؤس میں قبائلی عمائدین کا جرگہ منعقد ہوا جس میں وزیراعظم نے ضم شدہ اضلاع میں میڈیکل کالجز اور انجینئرنگ یونیورسٹیز کا کوٹا بحال کرنے کا اعلان کیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے صدر مولانا فضل الرحمان کی سربراہی میں وزیر اعظم ہاؤس آنے والے خیبر پختونخوا کے ضم شدہ اضلاع کے قبائلی عمائدین کے وفد کو خوش آمدید کہا۔ جرگہ میں خیبرپختونخوا کے ضم شدہ اضلاع میں امن عامہ کی صورتحال بہتر بنانے اور ان علاقوں کی تعمیر و ترقی کے حوالے سے تفصیلی بات چیت ہوئی۔ وزیراعظم نے میڈیکل کالجز اور انجینئرنگ یونیورسٹیوں میں خیبرپختونخوا کے ضم شدہ اضلاع کا کوٹا بحال...
    وزیراعظم ہاوس میں جرگہ، میڈیکل کالجز اور انجینئرنگ یونیورسٹیوں میں ضم شدہ اضلاع کا کوٹا بحال WhatsAppFacebookTwitter 0 24 July, 2025 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)وزیراعظم ہاوس میں قبائلی عمائدین کا جرگہ منعقد ہوا، جس میں وزیراعظم شہباز شریف نے ضم شدہ اضلاع میں میڈیکل کالجز اور انجینئرنگ یونیورسٹیز کا کوٹا بحال کرنے کا اعلان کردیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی سربراہی میں وزیراعظم ہاوس آنے والے خیبر پختونخوا کے ضم شدہ اضلاع کے قبائلی عمائدین کے وفد کو خوش آمدید کہا۔جرگہ میں خیبرپختونخوا کے ضم شدہ اضلاع میں امن عامہ کی صورتحال بہتر بنانے اور ان علاقوں کی تعمیر و ترقی کے حوالے سے تفصیلی بات چیت ہوئی۔وزیراعظم نے میڈیکل...
    اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر میں بادشاہ بن گیا‘ اس زمانے میں چین میں تاؤ مذہب ہوتا تھا‘ اس مذہب میں بھی زندگی کے بعد زندگی کا تصور موجود تھا‘ چن شی ہونگ لڑکپن میں اپنے زمانے کی سب سے بڑی سلطنت کا بادشاہ بن گیا‘ تخت نشین ہونے کے چند دن بعد اس نے تاؤازم کے سب سے بڑے رہنما کو بلایا اور اس سے پوچھا ’’کیا میں مرنے کے بعد بھی بادشاہ رہوں گا‘‘ مذہبی رہنما سچا انسان تھا‘ اس نے جواب دیا ’’بادشاہ سلامت اس کی کوئی گارنٹی نہیں‘‘ بادشاہ نے حیرت سے دربار اور پھر محل کی طرف دیکھا اور پوچھا ’’کیا دوسری زندگی میں میرے پاس ان میں...
    LUCKNOW: سابق فوجی صدر پرویز مشرف کی بھارتی ریاست اترپردیش میں واقع کوٹانا ویلج میں موجود آبائی اراضی اور جائیداد حکومتی سرپرستی میں نیلام کردی گئی اور باقاعدہ خریداری کے بعد نئے مالکوں کے نام رجسٹر بھی کردی گئی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سابق صدر جنرل(ر) پرویز مشرف اور ان کے خاندان کے نام آبائی زرعی اراضی اور جائیداد نیلامی کے بعد دوسرے کے نام رجسٹر کرکے حکومتی ریکارڈز سے مکمل طور پر ختم کردیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اترپردیش کے ضلع باغ پت کی تحصیل براوٹ کے گاؤں کوٹانا میں جنرل (ر) پرویز مشرف اور ان کے خاندان کے افراد کے نام پر 13 بگھا زرعی اراضی نیلامی کے بعد نئی خریداروں کے نام...
    اگر آپ بھی 90 کی دہائی میں بڑے ہوئے ہیں تو یقیناً زکوٹا جن کا ’’مجھے کام بتا دو، میں کیا کروں؟‘‘ جیسا کوئی ڈائیلاگ آج بھی آپ کی یادوں میں تازہ ہوگا۔ خوشخبری یہ ہے کہ پاکستان ٹیلی ویژن نے اپنے ماضی کے سپر ہٹ ڈرامے ’عینک والا جن‘ کو اب اعلیٰ معیار (ایچ ڈی) میں دوبارہ جاری کر دیا ہے، اور وہ بھی یوٹیوب پر۔ یعنی اب وقت اور دن کی قید کے بغیر، جب چاہیں، جہاں چاہیں! یہ شہرۂ آفاق بچوں کا ڈرامہ پہلی بار 1993 میں نشر ہوا تھا اور دیکھتے ہی دیکھتے ہر عمر کے افراد کے دلوں پر راج کرنے لگا۔ جادو، مہم، مزاح اور سبق آموز کہانیاں اس شو کا خاصا تھیں۔...
    اسلام آباد: وزیراعظم نے سمندر پار پاکستانیوں کے لیے خصوصی عدالتیں قائم کرنے، ان کے بچوں کا ملکی جامعات میں کوٹا مختص کرنے کا اعلان کردیا۔ سمندر پار پاکستانیوں کے کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ اوورسیز پاکستانیوں کو فائلر تصور کیا جائے گا، تمام چارٹرڈ یونیورسٹیز میں ان کے بچوں کو پانچ فیصد کوٹا دیا جائے گا اسی طرح میڈیکل یونیورسٹیز میں 15 فیصد کوٹا دیا جائے گا۔ انہوں نے اس موقع پر اوورسیز پاکستانیوں کے لیے خصوصی عدالتیں قائم کرنے کا بھی اعلان کیا اور کہا کہ انہیں ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری کی سہولت دی جائے گی۔ https://www.facebook.com/expressnewspk/videos/1185159252803290/?rdid=QJ3hpk6zsI9UZOCq&share_url=https%3A%2F%2Fwww.facebook.com%2Fshare%2Fv%2F15yeskFDGX%2F انہوں نے کہا کہ مارچ میں اوورسیز پاکستانیوں نے ریکارڈ 4.1 ڈالر کی ترسیلات...
    ٹنڈوجام (نمائندہ جسارت )ٹنڈوجام میں آل سندھ ایگریکلچر ریسرچ ریجنل ایمپلائز ایسوسی ایشن کی جانب سے ملازمین کی مراعات میں کمی، پنشن اور فوتی کوٹا ختم کرنے کے خلاف ایک بھرپور احتجاجی ریلی نکالی گئی یگرانومی سیکشن سے شروع ہونے والی اس ریلی کی قیادت صدر علی روشن چنا، غلام مصطفیٰ مگسی، محمد صابر اور نظر پسیو نے کی ریلی مختلف سیکشنز سے ہوتی ہوئی ڈائریکٹر جنرل ریسرچ کے دفتر کے سامنے پہنچی جہاں ملازمین نے دھرنا دیا اور اپنے مطالبات کے حق میں شدید نعرے بازی کی قائدین کا خطاب احتجاجی دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے علی روشن چنا، غلام مصطفیٰ مگسی، اور محمد صابر نے کہا کہ حکومت کی جانب سے غریب ملازمین کے ساتھ ناانصافی کی جا...
    انٹر بورڈ کے حالیہ امتحانات کے نتائج نے شہر کراچی کو اعلیٰ تعلیم میں پیچھے دھکیل دیا تو اس کو سوتیلی ماں کا سا سلوک سمجھا گیا۔ شہر کراچی میں ایسا بھونچال بپا ہے کہ ماتم کناں ہے علم کا گہوارہ۔ کیا یہ نتائج کسی دوررس منصوبے کا حصہ ہیں؟ جی ہاں سیاست کے بطن سے کچھ یوں ہی ظاہر ہوتا ہے، جس کا آغاز ذوالفقار علی بھٹو کے دورِ حکمرانی میں وزیراعلیٰ سندھ ممتاز بھٹو کے لسانی بل سے ہوا، مگر یہ منصوبہ جلد بازی کی وجہ سے ناکام ٹھیرا اور اس نے منہ کی کھائی تو پھر کوٹا سسٹم کے نام پر اس کو کوٹیڈ کرکے اندرون سندھ یعنی دیہی اور شہری تقسیم داخلوں اور ملازمتوں میں یہ...
    ٹنڈوجام (نمائندہ جسارت) آل سندھ ٹریڈ یونین فیڈریشن نصیر ڈویژن حیدرآباد کی جانب سے کسانہ موری آفس میں لوئر اسٹاف کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں کے خلاف اجلاس منعقد کیا گیا، جس میں بھاری اکثریت سے مختلف قراردادیں منظور کی گئیں۔ اجلاس میں رہنماؤں نے ملازمین کے ساتھ ہونے والی ناانصافیوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ آبپاشی ہمارے لیے ماں کی مانند ہے اور افسران والدین جیسے ہیں، لیکن بدقسمتی سے لوئر اسٹاف کے ساتھ ہمیشہ سوتیلی ماں جیسا سلوک کیا جاتا ہے۔ رہنماؤں نے شکایت کی کہ بیلدار، ٹنڈیل، خلاصی، داروغہ، مالی اور نائب قاصد جیسے ملازمین ہمیشہ بڑے افسران کے نشانے پر رہتے ہیں، ان کے خلاف بلاجواز تبادلے کیے جاتے ہیں اور تعیناتی...
۱