Daily Pakistan:
2025-04-25@11:39:22 GMT

پی آئی اے پورے یورپ میں آپریٹ کرےگی،خواجہ آصف

اشاعت کی تاریخ: 10th, January 2025 GMT

پی آئی اے پورے یورپ میں آپریٹ کرےگی،خواجہ آصف

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی آئی اے پورے یورپ میں آپریٹ کرےگی۔

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق خواجہ آصف کا کہناتھا کہ پی آئی اے برطانیہ میں بھی 3مقامات پر آپریٹ کرےگی،یورپ کی فضاؤں میں سبز ہلالی پرچم لہرائے گا،وزیر دفاع نے کہاکہ  پی آئی اے جلد کھویا ہوا مقام حاصل کرےگی،پی آئی اے کی پیرس کیلئے فلائٹ100فیصد بک ہے۔

مزید :.

ذریعہ: Daily Pakistan

کلیدی لفظ: پی ا ئی اے

پڑھیں:

عمران خان نے کہا کہ پاکستان میری جان سے بھی قیمتی ہے: شبلی فراز

شبلی فراز— فائل فوٹو

پی ٹی آئی کے رہنما شبلی فراز نے کہا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میری جان سے بھی قیمتی ہے۔

سینیٹ اجلاس میں قائدِ حزبِ اختلاف نے اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ قرارداد میں ایوان کا دشمنوں کو مشترکہ پیغام گیا ہے۔

کل پورے ملک میں ہڑتال ہوگی، حافظ نعیم الرحمٰن

جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ کل پورے ملک میں ہڑتال ہوگی، تمام تاجر تنظیمیں متحد ہیں۔

شبلی فراز نے کہا کہ بھارت تاک میں رہا ہے کہ کیسے پاکستان کو نقصان پہنچایا جائے، پہلگام کے اس واقعے کا الزام پاکستان پر لگایا گیا۔

انہوں نے کہا کہ ساڑھے 7 لاکھ فوج کی موجودگی میں یہ واقعہ ان کی قابلیت پر سوالیہ نشان اٹھاتا ہے، کبھی نہیں سنا کہ بھارت میں الیکشن پر الزام لگا ہو کہ وہاں دھاندلی ہوئی ہے۔

متعلقہ مضامین

  • عمران خان نے کہا کہ پاکستان میری جان سے بھی قیمتی ہے: شبلی فراز
  • کل پورے ملک میں ہڑتال ہو گی: حافظ نعیم الرحمٰن
  • پاک بھارت تنازع: ہم کراچی سے گلگت تک ہائی الرٹ رہیں گے، وزیر دفاع خواجہ آصف
  • بھارت پاکستان کے شہروں پر دہشت گردی کی منصوبہ بندی کررہا ہے، وزیر دفاع خواجہ آصف
  • بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدہ معطل کرنا بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے، خواجہ آصف
  • پہلگام واقعے پر بھارت سندھ طاس معاہدہ معطل کرکے اپنی پرانی خواہش پوری کررہا ہے، وزیر دفاع
  • کشمیر حملے کا جواب ’واضح اور سخت‘ دیں گے، بھارتی وزیر دفاع
  • پہلگام واقعے سے پاکستان کا کوئی تعلق نہیں، دہشتگردی کو کہیں بھی سپورٹ نہیں کرتے، وزیر دفاع خواجہ آصف
  • کراچی پورٹ ٹرسٹ میں لوٹ مار کا مقابلہ ایف بی آر بھی نہیں کر سکتا: خواجہ آصف
  • کے پی ٹی میں ہو رہی لوٹ مار کا مقابلہ کوئی نہیں کرسکتا، خواجہ آصف