Jang News:
2025-06-09@13:20:17 GMT
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق کا تقریب سے خطاب
اشاعت کی تاریخ: 10th, January 2025 GMT
تصویر: جیو نیوز اسکرین گریب
اسلام آباد میں چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے تقریب سے خطاب کیا ہے۔
ذریعہ: Jang News
پڑھیں:
جسٹس منصور علی شاہ نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا
قائم مقام چیف جسٹس جسٹس سید منصور علی شاہ—فائل فوٹوجسٹس سید منصور علی شاہ نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا۔
جسٹس منصور علی شاہ نے قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کا حلف اٹھا لیا۔
سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی ہے جہاں جسٹس عائشہ اے ملک نے جسٹس منصور علی شاہ سے حلف لیا۔
تقریبِ حلف برداری میں جسٹس شاہد وحید، جسٹس عامر فاروق، جسٹس شاہد بلال اور جسٹس علی باقر نجفی نے شرکت کی۔
تقریب میں ایڈووکیٹ جنرل پنجاب امجد پرویز اور سینئر وکلاء بھی شریک ہوئے۔