Jasarat News:
2025-06-09@16:39:54 GMT
لاڑکانہ ،ڈسٹرکٹ کونسل چیئرمین اعجازاحمد لغاری تعلیمی نمائش میں رکھے ماڈل کا معائنہ کررہے ہیں
اشاعت کی تاریخ: 15th, January 2025 GMT
لاڑکانہ ،ڈسٹرکٹ کونسل چیئرمین اعجازاحمد لغاری تعلیمی نمائش میں رکھے ماڈل کا معائنہ کررہے ہیں.
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
امریکی عدالت نے حکومتی محکمے کو ذاتی معلومات تک رسائی دیدی
امریکی سپریم کورٹ نے حکومتی کارکردگی کے محکمے کو امریکیوں کی ذاتی معلومات تک رسائی کی اجازت دے دی۔
محکمہ انصاف کی درخواست پر عدالت نے میری لینڈ ڈسٹرکٹ جج کے فیصلے پر عملدرآمد روک دیا۔
میری لینڈ ڈسٹرکٹ جج نے ڈوج (DOGE) کو شہریوں کی ذاتی معلومات تک رسائی سے روک دیا تھا۔
میری لینڈ ڈسٹرکٹ جج نے شہریوں کی ذاتی معلومات تک رسائی کو غیر قانونی قرار دیا تھا۔