متحدہ علماء محاذ کے تحت شہدائے مقاومت فلسطین سیمینار
اشاعت کی تاریخ: 28th, January 2025 GMT
سیمینار میں شریک مختلف مکاتب فکر کی جید شخصیات نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل امن معاہدہ و جنگ بندی کے باوجود تاحال فلسطین کے مختلف علاقوں میں درجنوں معصوم نہتے فلسطینی بوڑھوں، بچوں، عورتوں کو خونی جارحیت کا نشانہ بناکر معاہدہ کی مجرمانہ خلاف ورزی کا ارتکاب کررہا ہے۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
متحدہ علماء محاذ کے تحت شہدائے مقاومت فلسطین سیمینار، علماء مشائخ کا خطاب

اسلام ٹائمز۔ متحدہ علماء محاذ پاکستان کے زیر اہتمام مرکزی صدر علامہ مرزا یوسف حسین کی زیر صدارت، بانی سیکریٹری جنرل مولانا محمد امین انصاری، چیئرمین علامہ عبدالخالق فریدی سلفی کی میزبانی میں محاذ کے 16سالہ یوم تاسیس کے موقع پر مقامی ہال گلشن اقبال میں منعقدہ شہدائے مقاومت فلسطین سیمینار میں شریک مختلف مکاتب فکر کے جید علماء مشائخ، سیاسی زعماء، دانشور، صحافی، وکلاء، تاجر، شاعر و ممتاز شخصیات نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل امن معاہدہ و جنگ بندی کے باوجود تاحال فلسطین کے مختلف علاقوں میں درجنوں معصوم نہتے فلسطینی بوڑھوں، بچوں، عورتوں کو خونی جارحیت کا نشانہ بناکر معاہدہ کی مجرمانہ خلاف ورزی کا ارتکاب کررہا ہے، اسرائیل، امریکہ کسی طرح بھی طرح قابل اعتماد و بھروسہ نہیں ہے، حالیہ جنگ بندی حماس، حزب اللہ، لبنان، ایران کے شہدائے مقاومت فلسطین کی عظیم قربانیوں و جدوجہد کا نتیجہ و کامیابی ہے۔ سیمینار سے حجۃ الاسلام علامہ مرزا یوسف حسین، مولانا محمد امین انصاری، علامہ عبدالخالق فریدی سلفی، مجلس وحدت مسلمین کے علامہ صادق جعفری، حجۃ الاسلام علامہ محمد حسین مسعودی، فلسطین فاؤنڈیشن کے ڈاکٹر صابر ابومریم، سابق ایم این اے ایم کیو ایم ساجد احمد، جمعیت پاکستان کے علامہ سید محمد عقیل انجم قادری، جمعیت علمائے اسلام کے شیخ الحدیث و التفسیر مولانا سلیم اللہ خان ترک، جماعت اسلامی کے مسلم پرویز، مولانا منظرالحق تھانوی، ناصر احمد ایڈووکیٹ ہائی کورٹ، علامہ شیخ سکندر حسین نوربخشی، سید شبر رضا رضوی، علامہ سید سجاد شبیر رضوی، پروفیسر ڈاکٹر صفی احمد زکی، ذوالفقار حیدر پرواز، پروفیسر حسن شاہ شگری نوربخشی، پاسٹر عمانوئیل صوبہ، علامہ مفتی عبدالغفور اشرفی، مفتی وجیہہ الدین، علامہ مرتضیٰ خان رحمانی سمیت 33 شخصیات نے خطاب کیا۔.ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: متحدہ علماء محاذ کے تحت شہدائے مقاومت فلسطین سیمینار علماء مشائخ کا خطاب
پڑھیں:
مظفر آباد، آل پارٹیز حریت کانفرنس کے زیراہتمام سیمینار
مقررین نے اس موقع پر کہا کہ سید علی گیلانی کی استقامت، اصول پسندی اور پاکستان کے ساتھ الحاق کے مؤقف کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ اسلام ٹائمز۔ مظفرآباد میں بابائے حریت سید علی شاہ گیلانی کی چوتھی برسی کے موقع پر آل پارٹیز حریت کانفرنس کے زیراہتمام ایک اہم سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔سیمینار میں آزاد کشمیر کی سیاسی قیادت، سماجی شخصیات اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ مقررین نے اس موقع پر سید علی گیلانی کی تحریک آزادی کشمیر کے لیے طویل جدوجہد کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان کی استقامت، اصول پسندی اور پاکستان کے ساتھ الحاق کے مؤقف کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ سید علی گیلانی کی قربانیاں اور ان کا نظریہ کشمیر کی آزادی کے لیے روشنی کی کرن ہیں۔ شرکاء نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی شدید مذمت کی اور عالمی برادری کی خاموشی پر افسوس کا اظہار کیا۔ سیمینار کے اختتام پر اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ اپنی قراردادوں پر عمل درآمد کرتے ہوئے مسئلہ کشمیر کے حل میں اپنا کردار ادا کرے۔