علامہ قاضی نادر علوی مجلس علماء مکتب اہلبیت جنوبی پنجاب کے صدر منتخب
اشاعت کی تاریخ: 2nd, November 2025 GMT
سیمینار سے مرکزی صدر مجلس علماء مکتب اہلبیت پاکستان علامہ سید حسنین عباس گردیزی، علامہ عسکری الہدایت، علامہ غلام مصطفیٰ انصاری، علامہ غلام عباس یزدانی، علامہ قاضی نادر حسین علوی، فضل عباس نقوی، علامہ طاہر عباس نقوی و دیگر نے خطاب کیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
مجلس علماء مکتب اہلبیت جنوبی پنجاب کے زیراہتمام "مہدویت اور عصر حاضر کے تقاضے" کے عنوان سے علمی سیمینار کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ مجلس علمائے مکتب اہلبیت جنوبی پنجاب کے زیراہتمام جامعہ مہدویہ کمپلیکس ملتان میں "مہدویت اور عصر حاضر کے تقاضے" کے عنوان سے علمی سیمینار منعقد ہوا۔ جس میں جنوبی پنجاب کے تمام اضلاع کے نمائندگان کے ساتھ ساتھ کثیر تعداد میں ضلع ملتان کے علمائے کرام نے شرکت کی۔ سیمینار سے مرکزی صدر مجلس علمائے مکتب اہلبیت پاکستان علامہ سید حسنین عباس گردیزی، مرکزی نظارت کے رکن علامہ عسکری الہدایت، سربراہ مجلس اتحاد المومنین پاکستان علامہ غلام مصطفیٰ انصاری، پرنسپل جامعہ عمران ابو طالب جتوئی علامہ غلام عباس یزدانی، صوبائی صدر مجلس علماء مکتب اہلبیت جنوبی پنجاب علامہ قاضی نادر حسین علوی، فضل عباس نقوی چیئرمین ہمدرد ڈیزاسٹر منیجمنٹ سیل پاکستان، علامہ طاہر عباس نقوی و دیگر نے خطاب کیا۔علمی سیمینار میں علامہ محمد حسین حیدری پرنسپل جامعہ باقر العلوم الجعفریہ مظفرگڑھ، علامہ ظفر حسین حقانی پرنسپل جامعہ امام علی ملتان، علامہ مختار حسین نقوی پرنسپل جامع العباس خانیوال، مولانا امیر حسین نقوی، قاری حسین مہدی پرنسپل دانشگاہ امام حسن عبدالحکیم، مولانا ثمر عباس نقوی، مولانا ثقلین عباس نجفی، جواد رضا جعفری، مولانا فرخ شمسی، علی مصدق رضا ریجنل صدر ISO جنوبی پنجاب، مولانا مظہر حسین، مولانا اللہ دتہ، مولانا صفدر حسین کانجو و دیگر نے شرکت کی۔.
ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: کے عنوان سے علمی سیمینار کا انعقاد مہدویت اور عصر حاضر کے تقاضے علامہ غلام عباس نقوی
پڑھیں:
ڈکشنری ڈاٹ کام نے 2025 کیلئے منفرد لفظ “سکس۔سیون”67 منتخب کرلیا
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
دنیا بھر میں ہر سال مختلف ادارے ایک ایسے لفظ کا انتخاب کرتے ہیں جو اس برس کے رجحانات، رویوں یا ثقافتی تبدیلیوں کی عکاسی کرتا ہے۔ مگر اس بار ڈکشنری ڈاٹ کام نے جو انتخاب کیا ہے، وہ نہ صرف چونکانے والا ہے بلکہ زبان کے بدلتے ہوئے انداز کی ایک منفرد جھلک بھی پیش کرتا ہے۔
ڈکشنری ڈاٹ کام نے 2025 کے لیے “67” کو سال کا لفظ قرار دیا ہے، جسے “سکس۔ سیون” پڑھا جاتا ہے۔ یہ لفظ نئی نسل، خصوصاً جنریشن الفا (2010 سے 2024 کے درمیان پیدا ہونے والے بچے) کی بولی میں تیزی سے مقبول ہوا ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اس لفظ کی کوئی واضح تعریف موجود نہیں، اور حتیٰ کہ والدین اور اساتذہ بھی اس کے مطلب سے پریشان نظر آتے ہیں۔
یہ غیر روایتی لفظ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک کے ذریعے عام ہوا، جہاں آرٹسٹ Skrilla کے گانے “Doot Doot (سکس سیون)” نے اسے شہرت بخشی۔ چند ہی ہفتوں میں یہ لفظ ویڈیوز اور تبصروں میں اس قدر عام ہوگیا کہ کئی اساتذہ نے طلبہ کو “سکس سیون” دہرانے سے روکنے کے طریقے آن لائن شیئر کرنا شروع کر دیے۔
اگرچہ اس لفظ کے معنی پر کوئی متفق نہیں، تاہم ڈکشنری ڈاٹ کام کے مطابق “67” کا مطلب کچھ ایسا ہے جو نہ اچھا ہے نہ برا، بلکہ ایک غیر یقینی کیفیت یا “شاید یہ، شاید وہ” کے مفہوم کے قریب ہے۔ دلچسپ پہلو یہ ہے کہ خود ادارے نے بھی اعتراف کیا کہ اس لفظ کی اصل طاقت اسی ابہام میں چھپی ہے — کیونکہ اسے سمجھنا ممکن نہیں۔
یہ نیا لفظ بظاہر بے معنی سہی، مگر ماہرین کے مطابق یہ جنریشن الفا کے مزاح، انٹرنیٹ کلچر اور اظہارِ خیال کے نئے انداز کی علامت بن چکا ہے، جو ظاہر کرتا ہے کہ زبان کس طرح ڈیجیٹل دور میں بچوں کے ہاتھوں نئی شکل اختیار کر رہی ہے۔