Jasarat News:
2025-06-11@19:35:22 GMT

ملک بھر میں آج سونے کی قیمت کیا ہے؟

اشاعت کی تاریخ: 17th, February 2025 GMT

ملک بھر میں آج سونے کی قیمت کیا ہے؟

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں آج 24 قیراط کے حامل ایک تولہ سونا 1700 روپے مہنگا ہوا ہے، سونے کی فی تولہ قیمت 303200 روپے ہو گئی ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 1458 روپے کے اضافے سے 259945 روپے ہو گئی ہے۔

دوسری جانب بین اقوامی مارکیٹ سونے کی قیمت 17 ڈالر سے بڑھ کر 2900 ڈالر فی اونس ہو گئی ہے۔

.

ذریعہ: Jasarat News

کلیدی لفظ: سونے کی

پڑھیں:

بجٹ پیش ہوتے ہی چینی مہنگی: 200 روپے فی کلو تک پہنچ گئی

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

پشاور: بجٹ پیش ہوتے ہی پشاور میں چینی کی قیمت 200 روپے فی کلو تک پہنچ گئی، چینی کی بوری آٹھ ہزار آٹھ سو روپے تک پہنچ گئی ہے۔

میڈیا ذرائع کے مطابق ہول سیلز میں چینی 175 روپے پرچون میں 180 روپے سے 200 روپے میں فروخت ہو رہی ہے، چینی کی قیمت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، گرمی میں چینی کے استعمال میں اضافے کے بعد اس کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔

چینی کی قیمتوں میں اضافے کے بعد عید سے پہلے خریدے گئے پرانے اسٹاک کو بھی نئی قیمتوں پر فروخت کیا جا رہا ہے، چینی کی قیمتوں میں مجموعی طور پر 60 روپے فی کلو تک کا اضافہ ہوا ہے۔

متعلقہ مضامین

  • پشاور، بجٹ پیش ہوتے ہی چینی کی قیمت 200 روپے فی کلو تک پہنچ گئی
  • بجٹ آتے ہی  پختونخوا میں مہنگائی کا طوفان
  • بجٹ پیش ہوتے ہی چینی مہنگی: 200 روپے فی کلو تک پہنچ گئی
  • پشاور: بجٹ پیش ہوتے ہی چینی کی قیمت 200 روپے فی کلو تک پہنچ گئی
  • پاکستان میں سونا پھر مہنگا، نئی قیمت کیا ہوگئی؟
  • کمالیہ ، 100 روپے کلو بکنے والی بھنڈی سوا روپے فی کلو اور 50 روپے من فروخت ہونے لگی
  • سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
  • ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا
  • عیدالاضحیٰ کے فوراً بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی گراوٹ
  • سونا سستا ہو کر فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟