اسلام آباد: وزیر تجارت جام کمال خان سے پاکستان آسٹریلیا بزنس کونسل کے وفد ملاقات کررہا ہے.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار 3 روزہ دورے پر برطانیہ پہنچ گئے

لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) نائب وزیر اعظم محمد اسحاق ڈار تین روزہ دورے پر  برطانیہ پہنچ گئے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار لندن میں برطانوی نائب وزیراعظم اینجلا رینر سے ملاقات کریں گے۔

نائب وزیر اعظم پارلیمانی انڈر سیکرٹری برائے پاکستان ہیمش فالکنر سے بھی ملاقات ہو گی۔دورے کے دوران نائب وزیر اعظم  اسحاق ڈار دولت مشترکہ کی سیکرٹری جنرل سے بھی ملاقات کریں گے۔سینیٹر اسحاق ڈار ہائی کمیشن لندن میں پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کے پراجیکٹ کا افتتاح کریں گے۔منصوبے سے  اوورسیز پاکستانیوں کو زمینوں کے کاغذات کے مسائل حل کرنے کی سہولت ملے گی۔ اسحاق ڈارکی برطانوی اراکین پارلیمنٹ، کشمیری رہنماؤں اور کمیونٹی نمائندوں سے ملاقاتیں ہوں گی۔

وزیراعظم شہباز شریف کی جاتی امرا میں نوازشریف سے ملاقات، خیبر پختونخوا میں سیلابی صورتحال سے آگاہ کیا

مزید :

متعلقہ مضامین

  • پاک فوج وطن کے دفاع کے لیے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرے گی،عرفان صدیقی
  • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار 3 روزہ دورے پر برطانیہ پہنچ گئے
  • چینی وزیر خارجہ کا دورہ بھارت
  • پاکستان کے ارب پتی بزنس ٹائیکون کی فہرست منظر عام پر آگئی
  • پاکستان اور امریکا کا تجارت اور سرمایہ کاری کو فروغ دینے کا عزم
  • وزیر خزانہ سے امریکی ناظم الامور کی ملاقات، پاک امریکا تجارت اور سرمایہ کاری پر گفتگو
  • وفاقی وزیر برائے خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب سے سفارتخانہ کی ناظم الامور کی ملاقات ،پاک-امریکہ تجارت و سرمایہ کاری کے فروغ پر اتفاق
  • چینی وزیر خارجہ وانگ کا شیڈول دورہ بھارت
  • پاکستان کا ارب پتی بزنس ٹائیکون اور خاندان کون؟ فہرست سامنے آگئی
  • پاکستان کے ارب پتی بزنس ٹائیکونز کی فہرست جاری، بیسٹ وے گروپ کے سر انور پرویز 3 ارب 62 کروڑ ڈالر سرمایہ کاری کے ساتھ سرفہرست