جیکب آباد ،سبزی منڈی کے بیوپاری لٹ گئے
اشاعت کی تاریخ: 12th, November 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
جیکب آباد (نمائندہ جسارت) جیکب آباد میں ڈاکو بے لگام ہو گئے ہیں اور پولیس قانون کی رٹ قائم کرنے میں بے بس نظر آتی ہے بدھ کی صبح علی بابا ہوٹل کے قریب مسلح افراد سبزی منڈی کے بیوپاری قطب میرانی سے 70ہزار نقدی موبائل فون اور احسن سے 40ہزار نقدی اور موبائل فون چھین کر فرار ہو گئے چند روز قبل بھی سبزی منڈی خریداری کیلیے جانیوالے سے واردات ہوئی تھی اسکے باوجود پولیس کی جانب سے کوئی اقدامات نہیں کئے گئے جسکے باعث ایک اور واردات میںبیوپاریوں کو لوٹ کر قیمتی سامان اور نقدی سے محروم کردیا گیا ۔
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
القرآن
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
251112-01-1