Jasarat News:
2025-11-12@22:07:35 GMT

محراب پور: شہری رہزنوں کے نشانے پر ، پولیس تماشائی بن گئی

اشاعت کی تاریخ: 12th, November 2025 GMT

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

محراب پور(جسارت نیوز)پولیس آفیسر ، رٹیائرڈ استاد اور شہری رہزنوں کے نشانہ پرآگئے،لاکھا روڈ پولیس تھانہ کی حدود میں سعید پور رابطہ سڑک (لنک روڈ) پر بازید پور گیٹ کے پاس رہزنوں نے اسلحہ کے زور پر ڈی آئی بی پولیس نوشہرو فیروزکے اسٹنٹ سب انسپکٹر الطاف حسین زرگر سے پرائیڈر موٹر سائیکل، نقدی اور موبائل فون چھین لیا،ہالانی پولیس تھانہ کی حدود محراب پور رابطہ سڑک (لنک روڈ) پر رہزنوں نے ناکہ لگا کر ٹریکٹر ڈرائیور محسن شیخ دس ہزار کی نقدی اور موبائل فون چھین لیا،ایک مزدا ڈرئیور رضا لاشاری سے تین ہزار کی نقدی چھین لی۔

جسارت نیوز گلزار.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

محراب پور: بیکری میں آتشزدگی ، لاکھوں کا سامان جل کر خاکستر

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251112-2-2محراب پور(جسارت نیوز)بیکری میں آتشزدگی کا واقعہ،منگریو اور ڈیپر برادری میں گروہی تصادم ہوگیا متعدد افراد زخمی ،مورو پولیس تھانہ کی حدود میں واقع بلال بیکری میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس سے پوری بیکری کو اپنی لپیٹ میں نے لے لیا، فائر برگیڈ نے موقع پر پہنچ کر آگ بجھائی، بیکری مالکان کے مطابق انکا لاکھوں روپے کا نقصان ہوا ہے،گروہی تصادم کا واقعہ کنڈیارو پولیس تھانہ کی حدود میں منگریو اور ڈپیر برادری میں دوبارہ سے تصادم ہوگیا، جس میں لوہے کی راڈ، ڈنڈوں اور اینٹوں کا آزادنہ استعمال ہوا جس میں سلیم ڈیپر، علی بخش ڈیپر، علی حسن ڈیپر سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے جنہیں اسپتال منتقل کر دیا ہے تصادم کے بعد دونوں جانب سے فریقین مسلح ہوگئے، پولیس کے مطابق تین ہفتے قبل منگریو اور ڈیپر برادری کے نوجوانوں میں تصادم ہوگیا تھا علاقہ معززین کے فیصلے بعد کشیدگی کا خاتمہ ہوا تھا آج دوبارہ سے تصادم ہوگیا، فریقین کی رپورٹ درج کرکے پولیس مزید تفتیش کر رہی ہے۔ سیف اللہ

متعلقہ مضامین

  • محرابپور،ڈکیتی اور چوری کی واردات میں 2 شہری موٹرسائیکل سے محروم
  • محراب پور,، مسلح افراد کا پولیس چوکی پر حملہ، 2اہلکار جاں بحق
  • جیکب آباد ،سبزی منڈی کے بیوپاری لٹ گئے
  • محراب پور: گروہی تصادم میں ایک شخض جاں بحق، دوز خمی
  • محراب پور: چابی چور نے سیپکو ملازم کو لوٹ لیا، موٹر سائیکل لے کر فرار
  • محراب پور: بیکری میں آتشزدگی ، لاکھوں کا سامان جل کر خاکستر
  • محراب پور، مسلح افراد کا پولیس چوکی پر حملہ، 2 پولیس اہلکار شہید
  • محراب پور میں ڈکیتی واردات کاسلسلہ جاری
  • محرابپور،پولیس مقابلہ ، دو رہزن زخمی حالت میں گرفتار