حملہ آور جوڈیشل کمپلیکس تک کیسے پہنچا پولیس نے تحقیقات میں سراغ لگا لیا
اشاعت کی تاریخ: 12th, November 2025 GMT
حملہ آور جوڈیشل کمپلیکس تک کیسے پہنچا پولیس نے تحقیقات میں سراغ لگا لیا WhatsAppFacebookTwitter 0 12 November, 2025 سب نیوز
اسلام آباد(آئی پی ایس ) جوڈیشل کمپلیکس خود کش دھماکہ کیس تحقیقات ، حملہ آور جوڈیشل کمپلیکس تک کیسے پہنچا پولیس نے تحقیقات میں سراغ لگا لیا۔ذرائع کے مطابق جوڈیشل کمپلیکس تک حملہ آور کو لانے والا موٹر سائیکل رائیڈرپولیس نے پکڑ لیا، آن لائن موٹرسائیکل رائیڈر نے حملہ آور کو 200 روپے میں کچہری تک پہنچایا۔پولیس ذرائع کے مطابق خود کش حملہ آور گولڑہ تک کیسے پہنچا، سیف سٹی کیمروں سے مزید تلاش شروع کر دی گئی ہے۔
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبردہشتگردی کے واقعات کے پیش نظر افغانستان میں کارروائی کا عندیہ دہشتگردی کے واقعات کے پیش نظر افغانستان میں کارروائی کا عندیہ کیڈٹ کالج وانا حملہ: فیلڈ مارشل نے لمحہ بہ لمحہ آپریشن پر نظر رکھی ’قوم کے معماروں پر کوئی آنچ نہ آئے‘، فیلڈ مارشل نے کیڈٹ کالج وانا آپریشن پر لمحہ بہ لمحہ نظر رکھی وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب کرنے، 27 ویں ترمیم میں مزید ترامیم شامل کرنے کا فیصلہ امن جرگہ؛ یہاں بم پھٹتا ہے تو وہ یہ نہیں دیکھتا کہ کس پارٹی سے ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا ستائیسویں آئینی ترمیم سے متعلق جسٹس محسن اختر کیانی کے دلچسپ ریمارکسCopyright © 2025, All Rights Reserved
رابطہ کریں ہماری ٹیم.ذریعہ: Daily Sub News
کلیدی لفظ: تک کیسے پہنچا حملہ آور پولیس نے
پڑھیں:
جوڈیشل کمپلیکس حملے میں 8 کلو تک بارودی مواد اور بال بیرنگز استعمال کئے گئے، آئی جی اسلام آباد
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی کا کہنا ہے کہ جوڈیشل کمپلیکس حملے میں 8 کلو تک بارودی مواد اور بال بیرنگز استعمال کئے گئے، ایک موٹر سائیکل اور گاڑی کو مشکوک تصور کیا جارہا ہے۔
آئی جی اسلام آباد کے مطابق جوڈیشل کمپلیکس حملے میں 8 کلو تک بارودی مواد اور بال بیرنگز استعمال کئے گئے، ابھی تک جو شواہد اکٹھے کئے گئے اس کے مطابق حملہ آور ایک ہی تھا۔
نجی ٹی وی سماء کے مطابق علی ناصر رضوی نے بتایا کہ حملہ آور کے ہینڈلر سے متعلق تصدیق کی جارہی ہے، ایک موٹر سائیکل اور گاڑی کو مشکوک تصور کیا جارہا ہے، اے آئی کی مدد سے 92 فوٹیجز اکٹھی کی گئی ہیں۔
ترکیہ کا فوجی کارگو طیارہ جارجیا میں گرکر تباہ ہوگیا
انہوں نے مزید کہا کہ کیمروں کی بیک ٹریکنگ سے شواہد اکٹھے کئے جارہے ہیں، فارنزک، سی ٹی ڈی، سیف سٹی، حساس ادارے شواہد کا جائزہ لے رہے ہیں۔
مزید :