Jasarat News:
2025-11-12@22:23:28 GMT

شیرشاہ سے انتہائی مطلوب دہشت گرد گرفتار

اشاعت کی تاریخ: 12th, November 2025 GMT

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

کراچی (اسٹاف رپوٹر) شہر میں دہشت گردی کے نیٹ ورکس کے خاتمے کے لیے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ حالیہ خفیہ اطلاع پر پاکستان رینجرز (سندھ) اور کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (CTD) نے شیرشاہ کے علاقے میں ایک بڑی کارروائی کے دوران فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے انتہائی مطلوب دہشت گرد محمد نور عرف خْم کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزم کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور ایمونیشن برآمد کیا گیا ہے جبکہ ابتدائی تفتیش میں اس نے ٹارگٹ کلنگ، بھتا خوری، اغوا برائے تاوان اور بم دھماکوں میں ملوث ہونے کا اعتراف کیا ہے۔

اسٹاف رپورٹر گلزار.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

حیدرآباد: محکمہ تعلیم کے لوئر اسٹاف تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف دھرنا دیے بیٹھے ہیں

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

251110-2-18

سیف اللہ

متعلقہ مضامین

  • جمہوری ادارے مفلوج اور عوامی حقوق پر شب خون مارا گیا‘ باقر عباس
  • نیشنل لیبر فیڈریشن کا اظہار تعزیت
  • سندھ رینجرز اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی، فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والا انتہائی مطلوب ملزم گرفتار
  • بنوں میں سی ٹی ڈی نے فتنہ الخوارج کے انتہائی مطلوب 2 دہشتگرد ہلاک کردیے
  • بنوں، سی ٹی ڈی نے فتنہ الخوارج کے انتہائی مطلوب 2 ٹارگٹ کلرز ہلاک کردیے
  • بنوں، سی ٹی ڈی کارروائی، فتنہ الخوارج کے انتہائی مطلوب 2 ٹارگٹ کلرز ہلاک
  • پڈعیدن ، سنگین مقدمات میں مطلوب 2 ڈاکو پولیس مقابلہ میں زخمی حالت میں گرفتارکرلیے گئے
  • پڈعیدن ،سنگین مقدمات میں مطلوب دو ڈاکو پولیس مقابلے میں زخمی حالت میں گرفتار
  • حیدرآباد: محکمہ تعلیم کے لوئر اسٹاف تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف دھرنا دیے بیٹھے ہیں