اسلامی نظریاتی کونسل نے رمضان المبارک کے دوران ضابطہ اخلاق جاری کردیا ، رمضان نشریات کیلئے ٹی وی چینلز کو ادارتی کمیٹیوں میں مذہبی شخصیات اور اسکالرز کو شامل کرنے کی سفارش کی گئی ہے ۔

اسلامی نظریاتی کونسل کے جاری ضابطہ اخلاق میں کہا ہے مساجد،مجالس اورامام بارگاہوں میں نفرت انگیزتقاریرنہ کی جائیں ، فرقہ وارانہ موضوعات پراخبارات، ٹی وی یاسوشل میڈیا پرمتنازعہ گفتگو نہ کی جائے ، ایسا کوئی پروگرام نہ چلایا جائے جو فرقہ وارانہ نفرت پھیلانےکا سبب بنے ، ایسا کوئی پروگرام نشر نہ کیا جائےجو مذہبی ہم آہنگی کیلئےنقصان دہ ہو ، متنازع فرقہ وارانہ امور کو کسی صورت زیر بحث نہ لایا جائے ۔

اسلامی نظریاتی کونسل کے مطابق تعمیر شخصیت، اخلاقی اقدار،مذہبی ہم آہنگی اور بقائےباہمی کے پروگرام نشر کئے جائیں، رمضان نشریات کےٹی وی میزبانوں کو فرقہ وارانہ امور پر پروگراموں سے متعلق سخت ہدایات جاری کی جائیں

.

ذریعہ: Daily Ausaf

کلیدی لفظ: اسلامی نظریاتی کونسل فرقہ وارانہ

پڑھیں:

چیئرمین قدیر گروپ آف کمپنیز خواجہ عتیق احمد کی جانب سے دیئے گئے عشائیہ کے موقع پر رومانیہ کے اسلام اباد میں تعینات سفیر ڈاکٹر ڈین اسٹوینیسکو،رومانیہ کے قونصل جنرل ایڈورڈ رابرٹ پریڈا،سٹیلین کرسٹیان، کانسٹینٹن ایڈرین گلوگا،پاکستان رومانیہ کونسل کیسہیل شمیم

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

251104-06-21

 

جسارت نیوز

متعلقہ مضامین

  • چیئرمین قدیر گروپ آف کمپنیز خواجہ عتیق احمد کی جانب سے دیئے گئے عشائیہ کے موقع پر رومانیہ کے اسلام اباد میں تعینات سفیر ڈاکٹر ڈین اسٹوینیسکو،رومانیہ کے قونصل جنرل ایڈورڈ رابرٹ پریڈا،سٹیلین کرسٹیان، کانسٹینٹن ایڈرین گلوگا،پاکستان رومانیہ کونسل کیسہیل شمیم
  • غزہ میں آگ کی روانی
  • جماعت اسلامی کے سابق رکن سندھ اسمبلی اخلاق احمد مرحوم کی اہلیہ انتقال کر گئیں
  • سندھ میں وزیراعلیٰ ہاؤس سے لے کر نیچے تک لوٹ مار جاری،حافظ نعیم
  • سندھ بلڈنگ ،پی ای سی ایچ ایس میں خلاف ضابطہ تعمیرات جاری
  • کراچی: نالہ متاثرین کو حکومت سندھ کی جانب سے پلاٹ فراہمی میں تاخیر، سپریم کورٹ سے نوٹس لینے کامطالبہ
  • بلوچستان بار کونسل انتخابات، 37 امیدواروں میں مقابلہ
  • نادرا کا ڈیجیٹل پاکستان کی جانب ایک اور قدم، نکاح کے آن لائن اندراج کا آغاز
  • پنجاب، سندھ ، کے پی میں بار کونسلز کے انتخابات آج، تیاریاں مکمل
  • اپنی چھت اپنا گھر اسکیم، ایک ماہ میں ریکارڈ قرضے بلا سود جاری