Express News:
2025-06-09@20:16:32 GMT

3 مارچ کو بینکوں میں پبلک ڈیلنگ بند رہے گی

اشاعت کی تاریخ: 28th, February 2025 GMT

کراچی:

 اسٹیٹ بینک نے 3 ماچ کو بینکوں کی تعطیل کا اعلان کردیا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 3 مارچ کو بینک زکوٰۃ  کٹوتی کے لیےپبلک ڈیلنگ بند رکھیں گے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق تین مارچ کو اسٹیٹ بینک کے دفاتر میں پبلک ڈیلنگ بند رہے گی۔ 

 

.

ذریعہ: Express News

پڑھیں:

ڈی آئی خان:کار کھائی میں جا گری، 4 افراد جاں بحق، 2 زخمی

—فائل فوٹو

ڈیرہ اسماعیل خان میں گاؤں المرکلاں سے آتے ہوئے کار کھائی میں گر گئی، حادثے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق حادثے میں 2 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 2 بھائی اور 1 بچہ شامل ہے۔

جاں بحق افراد کی لاشیں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

متعلقہ مضامین

  • گاڑی کی ٹکر سے دو موٹرسائیکل سواروں کی ہلاکت کا مقدمہ نیم سرکاری بینک کے افسر کیخلاف درج
  • آئی ٹی برآمدات 2 ارب 82 کروڑ 50 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئیں
  • کراچی کے نجی بینک میں بڑی ڈکیتی، سکیورٹی گارڈ کی مدد سے کروڑوں کے زیورات لوٹ کر ڈاکو فرار
  • کراچی؛ نجی بینک میں بڑی ڈکیتی؛ سکیورٹی گارڈ کی مدد سے کروڑوں کے زیورات لوٹ کر ڈاکو فرار
  • چونیاں: نوجوان کی چند روز پرانی لاش برآمد
  • راول ڈیم میں نہاتے ہوئے تین نوجوان ڈوب گئے، دو جاں بحق
  • کراچی میں بینک کے لاکرز لوٹ لیے گئے، سکیورٹی گارڈ سہولت کار نکلا
  • کراچی: نجی بینک میں نقب زنی کی بڑی واردات، ملزمان لاکھوں روپے، طلائی زیورات، قیمتی سامان لوٹ کرفرار
  • چیئرمین سینیٹ اورسپیکر قومی اسمبلی کی تنخواہ میں اضافہ، اب ماہانہ تنخواہ کتنی ہوگی؟ پتہ چل گیا
  • ڈی آئی خان:کار کھائی میں جا گری، 4 افراد جاں بحق، 2 زخمی