City 42:
2025-09-18@15:53:41 GMT
رمضان ریلیف پیکج کا افتتاح :40 لاکھ خاندان مستفید ہوں گے،وزیراعظم
اشاعت کی تاریخ: 1st, March 2025 GMT
ویب ڈیسک:وزیراعظم شہبازشریف نے رمضان ریلیف پیکج کا افتتاح کردیا ۔
وزیراعظم نےرمضان ریلیف پیکیج کی افتتاحی تقریب سےخطاب کرتے ہو ئے کہا کہ رمضان پیکیج کےذریعے5ہزارروپےفی خاندان دئیےجائیں گے، 40لاکھ خاندان اور2کروڑافرادمستفیدہوں گے.
.ذریعہ: City 42
پڑھیں:
بھکر، زہریلی لسی پیسے سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد متاثر، ایک بچہ جاں بحق
بھکر:ضلع بھکر کے نواحی علاقے کہاوڑ کلاں میں زہریلی لسی پینے سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد کی حالت غیر ہو گئی، جن میں بچے، خواتین اور مرد شامل ہیں۔
واقعے میں 15 سالہ بچہ زہریلی لسی پینے سے جاں بحق ہو گیا، جبکہ باقی تمام افراد بے ہوش ہو گئے ہیں۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق متاثرہ افراد کو فوری طبی امداد کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال بھکر منتقل کر دیا گیا ہے۔