Nawaiwaqt:
2025-04-25@09:52:47 GMT

سونے کی قیمت میں مزید کمی

اشاعت کی تاریخ: 1st, March 2025 GMT

سونے کی قیمت میں مزید کمی

صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی آئی ہے، سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کی کمی ہوئی۔ سونا 3 لاکھ روپے فی تولہ ہوگیا، 10 گرام سونے کی قیمت میں 438 روپے کی کمی ہوئی، 10 گرام سونا 2 لاکھ 57 ہزار 201 روپے کا ہوگیا، عالمی مارکیٹ میں سونا 6 ڈالر کی کمی سے 2857 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔چاندی کی فی تولہ قیمت 10 روپے کی کمی سے 3 ہزار 240 روپے ہوگئی۔خیال رہے کہ حکومت نے آئندہ  15  روز  کیلئے   پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھی کمی کر دی ہے، حکومت نے  پیٹرول کی  فی لیٹر قیمت میں 50 پیسے کمی کی ہے، پیٹرول کی نئی فی لیٹر قیمت 255 روپے 63 پیسے ہوگی ہے۔ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 31 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان کیا گیا ہے، ہائی سپیڈ ڈیزل کی نئی قمیت 258 روپے 64 پیسے فی لیٹر ہوگی،مٹی کے تیل کی قیمت میں 3 روپے 53 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان کیا گیا ہے، مٹی کے تیل کی نئی قیمت  168 روپے 12 پیسے فی لیٹر ہوگی۔

.

ذریعہ: Nawaiwaqt

کلیدی لفظ: پیسے فی لیٹر کی قیمت میں سونے کی کی کمی

پڑھیں:

سونے کی قیمت میں ریکارڈ توڑ اضافے کے بعد بڑی کمی

مسلسل کئی روز کے بڑے اضافے کے بعد عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں فروخت بڑھنے سے سونے کی قیمت میں بڑی کمی آگئی۔

رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت یکدم 116ڈالر کی کمی سے 3ہزار 338 ڈالر کی سطح پر آگئی۔ 

عالمی ماکیٹ میں کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 11ہزار 700روپے کی کمی سے 3لاکھ 52ہزار روپے کی سطح پر آگئی۔

اس کے علاوہ فی دس گرام سونے کی قیمت 10ہزار 31روپے گھٹ کر 3لاکھ 01روپے 783روپے کی سطح پر آگئی۔

متعلقہ مضامین

  • بجلی کی قیمت میں کتنی کمی کی جانیوالی ہے؟اہم خبرآ گئی
  • عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت مستحکم
  • کراچی: سائٹ ایریا میں ڈاکوؤں کا جیولری کی دکان پر دھاوا، 9 تولہ سونا لوٹ کر فرار
  • سونا فی تولہ11 ہزار 7 سو روپے سستا ۔۔۔قیمت کہاں تک جاپہنچی،کنواروں کے لیے خوشی کی خبرآگئی
  • سونے کی قیمت میں ریکارڈ توڑ اضافے کے بعد بڑی کمی
  • پاکستان میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد حیران کن کمی
  • سونا بیچنے کی اے ٹی ایم مقبول
  • سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی ہوشرُبا اضافہ
  • یہ سونا بیچنے کا نہیں بلکہ خریدنے کا وقت ہے، مگر کیوں؟
  • پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ