ڈی آئی خان:

خیبر پختونخوا میں فائرنگ کا ایک اور واقعہ پیش آیا، جس میں فائرنگ سے پولیس اہل کار کو قتل کردیا گیا۔

پولیس کے مطابق  بنوں کے تھانہ کینٹ کے علاقے ممش خیل میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے پولیس اہل کار کو قتل کردیا۔ فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی  پولیس کی نفری جائے وقوع پر پہنچی اور شواہد اکٹھے کرکے لاش کو اسپتال منتقل کیا۔

پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارنا شروع کردیے ہیں۔

.

ذریعہ: Express News

پڑھیں:

بنوں؛ سیکورٹی فورسز  نے 6 خوارجی دہشتگرد جہنم واصل کردیے

ویب ڈیسک : سیکورٹی فورسز  نے بنوں میں کارروائی کے دوران 6 خوارجی دہشتگرد جہنم واصل کردیے، جبکہ فائرنگ سے 4 خوارج زخمی ہوئے ۔ 

سیکورٹی فورسز کی جانب سے بنوں میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کی گئی، اس دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں 6 خوارج ہلاک ہوگئے، جبکہ 4 زخمی ہوئے ۔

علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری ہے، پاکستانی فورسز دہشتگردی کے مکمل خاتمے کے لیے پرعزم ہیں ۔ 

گلیڈئیٹرز vs کے کے؛  روسو حسن علی کا تیسرا شکار بن گئے

متعلقہ مضامین

  • سیکیورٹی فورسز کا بنوں میں آپریشن، 6 خوارج ہلاک، 4زخمی
  • سیکیورٹی فورسز کا بنوں میں آپریشن، 6 خوارج ہلاک
  • بنوں؛ سیکورٹی فورسز  نے 6 خوارجی دہشتگرد جہنم واصل کردیے
  • کراچی، مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں 3 افراد زخمی
  • ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیو ڈیوٹی پر مامور پولیس پارٹی پر حملہ
  • تھانے میں مشتعل افراد کا ہنگامہ، پولیس فائرنگ سے 4 زخمی
  • خیبر پختونخوا میں پولیو ڈیوٹی پر مامور پولیس پارٹی پر حملہ
  • ڈی آئی خان: پولیو ٹیم کی حفاظتی ڈیوٹی پر مامور پولیس پر فائرنگ، 2 ملزمان گرفتار
  • کراچی: برطرف پولیس اہلکار گاڑیاں چھیننے لگے
  • کراچی: فائرنگ کے واقعات میں سیکیورٹی گارڈ سمیت 2 افراد زخمی