سٹی42: پاکستان کے دورے پر موجود بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر شیخ محمد بن عیسیٰ بن سلمان الخلیفہ کی جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی آمد، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے تفصیلی ملاقات کی۔

 آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سلامتی کی صوتحال اور دوطرفہ فوجی تعاون کو مضبوط بنانے کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے مشترکہ سیکورٹی چیلنجوں سے نمٹنے اور خطے میں امن و استحکام کو فروغ دینے میں بڑھے ہوئے تعاون کی اہمیت پر زور دیا۔

سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا سلسلہ برقرار،ڈالر معمولی سستا

بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر شیخ محمد بن عیسیٰ بن سلمان الخلیفہ نے پاکستان کی مسلح افواج کی پیشہ وارانہ مہارت کو سراہا اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ان کی غیر متزلزل کوششوں کی تعریف کی۔

.

ذریعہ: City 42

پڑھیں:

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار کی ترکیہ کے صدر طیب اردوغان سے ملاقات

سٹی 42 :  فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار کی ترکیہ کے صدر طیب اردوغان سے ملاقات ہوئی ہے۔ 

 ملاقات استنبول میں او آئی سی وزراء خارجہ کانفرنس کی سائیڈ لائن پر ہوئی ۔ جس میں خطے کی تازہ ترین صورتحال،  ایران اسرائیل جنگ پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ 

 ملاقات میں اسحاق ڈار نے ترکیہ صدر طیب اردوغان کے لیے وزیر اعظم کی نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا ۔ 

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 50، پنشن میں 20 فیصد اضافے کی سفارش

قبل ازیں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر امریکا سے ترکیہ پہنچے ۔ فیلڈمارشل سید عاصم منیر نے اوآئی سی وزرائے خارجہ اجلاس میں ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار کے ہمراہ شرکت کی۔ 

متعلقہ مضامین

  • ترک صدر اردوان سے وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ملاقات
  • فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار کی ترکیہ کے صدر طیب اردوغان سے ملاقات
  • ٹرمپ، آرمی چیف ملاقات: وزیراعظم شہباز شریف کو تمام مراحل پر آگاہ رکھا گیا
  • فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کی صدر ٹرمپ سے ملاقات سے پاکستان کا قد کاٹھ بڑھ گیا، مسعود خان
  • پاکستان علاقائی کشیدگی میں کمی کیلئے فعال کردار ادا کرتا رہے گا، سید عاصم منیر
  • پاکستان علاقائی کشیدگی میں کمی کیلئے فعال کردار ادا کرتا رہے گا: فیلڈ مارشل عاصم منیر
  • پاکستان دہشت گردی کیخلاف عالمی جنگ میں صفِ اول پر رہا ہے، آرمی چیف
  • ٹرمپ عاصم منیر ملاقات
  • فیلڈ مارشل عاصم منیر کی پاکستانی سفارتکار صائمہ سلیم سے ملاقات، خدمات کو سراہا
  • فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے اقوام متحدہ میں پاکستان کی نمائندہ صائمہ سلیم کی ملاقات