لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 مارچ2025ء)شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی اور زونل کمیٹیوں کے اجلاس 30مارچ کو طلب کر لئے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس وزارت مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی میں منعقد ہوگا جہاں شوال کا چاند دیکھنے کے ساتھ ساتھ ملک بھر سے شہادتیں وصول کی جائیں گی۔اجلاس میں مذہبی سکالرز، ماہرین موسمیات اور دیگر شرکت کریں گے، چاند نظر آنے یا نہ آنے کی صورت میں پاکستان میں عید الفطر منانے کی تاریخ کا اعلان کیا جائے گا۔رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی اجلاس 28 فروری کو پشاور میں ہوا تھا۔

.

ذریعہ: UrduPoint

کلیدی لفظ: تلاش کیجئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا چاند دیکھنے

پڑھیں:

نوجوانوں کو تاریخی مشن کو انجام دینےکاروشن باب رقم کرنا ہوگا، چینی صدر

نوجوانوں کو تاریخی مشن کو انجام دینےکاروشن باب رقم کرنا ہوگا، چینی صدر WhatsAppFacebookTwitter 0 2 July, 2025 سب نیوز

بیجنگ : آل چائنا یوتھ فیڈریشن کی 14 ویں کمیٹی کا کل رکنی اجلاس اور آل چائنا اسٹوڈنٹ فیڈریشن کی 28 ویں کانگریس بیجنگ میں شروع ہوئی۔ بدھ کے روز چینی میڈیا کے مطابق سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے سیاسی بیورو کی قائمہ کمیٹی کے رکن اور سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے سیکریٹریٹ کے رکن چائی چھی نے افتتاحی اجلاس میں شرکت کی۔

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سیکریٹری، چینی صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے سی پی سی سینٹرل کمیٹی کی جانب سے اجلاس کے انعقاد اور ملک بھر میں تمام قومیتوں اور زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں اور سمندر پار چینی نوجوانوں کو مبارکباد پیش کرنے کے لئے ایک تہنیتی خط بھیجا۔ خط میں شی جن پھنگ نے کہا کہ نوجوان نسل چینی طرز کی جدیدکاری کے ذریعے ملک کو طاقتور بنانے اور چینی قوم کے عظیم نشاۃ ثانیہ کو عملی جامہ پہنانے کے عمل میں بہت کچھ کرسکتی ہے۔

نوجوانوں کو اپنے نظریات اور عقائد کو مضبوط بناتے ہوئے بہادری کے ساتھ تاریخی مشن کو انجام دینےکاروشن باب رقم کرنا ہوگا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔

WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرقومی اسمبلی میں کس کا راج؟ مخصوص نشستوں نے گیم بدل دی ’’میڈ اِن چائنا‘‘سے لے کر’’ چینی برانڈز‘‘تک ، یہ چین کی اعلیٰ معیاری ترقی کا نتیجہ ہے، چینی وزارت خارجہ صدر ایف پی سی سی آئی کی آذربائیجان میں ای سی او بزنس فورم میں شرکت دنیا کو برابری کی نگاہ سے دیکھنے والی نوجوان چینی نسل چین میں 117 نئے بین الاقوامی ہوائی کارگو روٹس کا افتتاح کراچی سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے اچھی خبر اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے نئے ریکارڈز:انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا TikTokTikTokMail-1MailTwitterTwitterFacebookFacebookYouTubeYouTubeInstagramInstagram

Copyright © 2025, All Rights Reserved

رابطہ کریں ہمارے بارے ہماری ٹیم

متعلقہ مضامین

  • ہر پکار پر دریائے سوات میں سب سے پہلے کود پڑنے والا بیمثال ہیرو
  • پنجاب میں مجوزہ بلدیاتی قانون کیلئے بڑی تبدیلیوں کو حتمی شکل دینے کی تیاری شروع
  • متحدہ مجلس علماء کے زیر اہتمام شیعہ سنی رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد
  • پی ٹی آئی پارلیمانی کمیٹی کے گرما گرم اجلاس کی اندورنی کہانی، رہنماؤں کی شدید تلخ کلامی
  • پی ٹی آئی پارلیمانی کمیٹی کے گرما گرم اجلاس کی اندرونی کہانی: رہنماؤں کی شدید تلخ کلامی
  • پی ٹی آئی پارلیمانی کمیٹی اجلاس میں رہنماؤں کی شدید تلخ کلامی،اندرونی کہانی سامنے آگئی
  • نوجوانوں کو تاریخی مشن کو انجام دینےکاروشن باب رقم کرنا ہوگا، چینی صدر
  • اس جولائی آسمان پر نمودار ہونے والے 8 عجیب مظاہر دیکھنے کیلئے تیار ہوجائیں
  • مخصوص نشستوں کا فیصلہ، پی ٹی آئی کا مشاورتی اجلاس طلب
  • امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان خیبر پختونخوا ریجن کا اجلاس عاملہ