عالمی بنک نے پاکستان کیلئےقرض کی منظوری دے دی.
اشاعت کی تاریخ: 19th, March 2025 GMT
عالمی بنک نے پاکستان کیلئے 10 کروڑ 20 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی.قرض کی رقم پاکستان میں میکروکریڈٹ اورمیکروفنانس کیلئے استعمال ہوسکے گی. تفصیلات کے مطابق عالمی بنک نے پاکستان کیلئے 102 ملین ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ عالمی بینک کے مطابق قرض کی رقم میکرو کریڈٹ اورمیکروفنانس کیلئے استعمال ہوسکے گی۔ قرض کی رقم سے 18 لاکھ 90 ہزار افراد مستفید ہو سکیں گے۔
.ذریعہ: Nawaiwaqt
کلیدی لفظ: قرض کی
پڑھیں:
سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ ، نئی قیمت کیا ؟ جانیں
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 105 ڈالر فی اونس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق عالمی مارکیٹ میں اضافے کے بعد سونے کی فی اونس قیمت 3 ہزار 500 ڈالر پر پہنچ گئی۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 105 ڈالرز کا اضافہ ہوا ہے۔
گزشتہ روز بھی عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 69 ڈالرز کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا۔ اور اضافے کے بعد سونے کی قیمت 3 ہزار 395 ڈالر پر پہنچ گئی تھی۔