مدینہ منورہ (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی مسجد نبوی میں بچوں کے ساتھ گفتگو کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز عمرہ کی ادائیگی کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ سعودی عرب پہنچیں۔ عمرہ پر ان کی بچوں کے ساتھ کی گئی گفتگو کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ دور سے عکس بند کی گئی اس ویڈیو میں مریم نواز اور بچوں کے درمیان جملوں کے تبادلے تو سنے نہیں جاسکتے تاہم چہروں کے تاثرات سے بخوبی اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ بچوں سے نرم اور دھیمے انداز میں گفتگو کرتے ہوئے انہیں کچھ بتا رہی ہیں، کچھ سمجھا رہی ہیں جبکہ بچے بھی ان سے مانوس ہیں۔

.

ذریعہ: Nawaiwaqt

کلیدی لفظ: مریم نواز بچوں کے

پڑھیں:

نوجوانوں میں مریم نواز کی بڑھیتی مقبولیت، وجہ کیا ہے؟

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

پاکستانی نوجوان پاکستانی یوتھ پی ٹی آئی وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

متعلقہ مضامین

  • نوجوانوں میں مریم نواز کی بڑھیتی مقبولیت، وجہ کیا ہے؟
  • 9 اور 10 مئی میں کیا فرق ہے، تاریخ گواہ ہے: مریم نواز
  • ماہرہ خان نے ’لَوگُرو’ کی بی ٹی ایس ویڈیو مداحوں کے ساتھ شیئر کردی
  • روٹی کی قیمت آٹے کے نئے نرخ کے مطابق مقرر کرنے کا حکم، کم ترین سطح پر لائیں گے: مریم نواز
  • یونیسف کی ’چائلڈ میرج‘ کیخلاف آگاہی مہم، صبا قمر میدان میں آگئیں
  • پاکستان کا پہلا اسٹیٹ آف آرٹ ’نواز شریف سینٹر آف ایکسی لینس فار ارلی چائلڈ ہوڈ ایجوکیشن‘ کا آغاز ہوگیا
  • جینٹل مین گیم پر وار؛ کھلاڑیوں کی میدان پر ہاتھا پائی، ویڈیو وائرل
  • اونٹ نے شہری کا ہاتھ دبوچ لیا
  • ’’شکریہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ‘‘۔۔۔اے ایف آئی سی  میں عبداللہ اور منساء کی کامیاب سرجری ہو گئی ( ویڈیو دیکھیں )
  • ایرن ہالینڈ پر دیسی رنگ چڑھ گیا، چائے بنانا سیکھ لی، ویڈیو وائرل