Islam Times:
2025-09-18@16:29:24 GMT

پشاور، عید ملن پارٹی برائے طلباء پاراچنار

اشاعت کی تاریخ: 31st, March 2025 GMT

پروگرام میں مختلف امور اور حالات حاضرہ پر تبادلہ خیال کیا گیا، جس میں ریجنل صدر محمد حسن سمیت ریجنل کابینہ، ضلعی کابینہ و کیمپس یونٹس کے اراکین نے خصوصی شرکت کی، پروگرام کے اختتام پر طعام کا اہتمام بھی کیا گیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

پشاور، آئی ایس او کے زیراہتمام عید ملن پارٹی برائے طلباء پاراچنار

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان خیبر پختونخوا ریجن ضلع پشاور کے زیر اہتمام "گرینڈ عید ملن پارٹی برائے طلباء پاراچنار" کا انعقاد یونیورسٹی آف پشاور میں کیا گیا۔ جس میں راستوں کی بندش کے باعث پشاور کے مختلف ہاسٹلز میں مقیم طلباء نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ پروگرام میں مختلف امور اور حالات حاضرہ پر تبادلہ خیال کیا گیا، جس میں ریجنل صدر محمد حسن سمیت ریجنل کابینہ، ضلعی کابینہ و کیمپس یونٹس کے اراکین نے خصوصی شرکت کی، پروگرام کے اختتام پر طعام کا اہتمام بھی کیا گیا۔.

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: کیا گیا

پڑھیں:

برطانیہ میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر آگئی

برٹش کونسل پاکستان نے برطانیہ میں اعلیٰ تعلیم کے خواہشمند پاکستانیوں کو جلد از جلد درخواست جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔ برٹش کونسل پاکستان کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا کہ اگر پاکستانی طلباء نے حال ہی میں اپنے تعلیمی امتحانات کے نتائج حاصل کیے ہیں اور وہ برطانیہ میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں تو فوری طور پر یو کے اسٹوڈنٹ ویزا کے لیے درخواست دیں۔ سرکاری خبر رساں ادارے اے پی پی کے مطابق برطانوی حکومت کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق طلباء کو ویزا کے لیے درخواست دینے میں تاخیر نہ کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔ درخواست دینے کے لیے، پاکستانی طلباء کے پاس یونیورسٹی کی طرف سے جاری کردہ CAS حوالہ نمبر ہونا چاہیے اور تمام ضروری دستاویزی ثبوت تیار ہوں۔ طلباء طالب علم ویزا کے لیے آن لائن gov.uk/student-visa پر درخواست دے سکتے ہیں۔ وقت پر درخواست دینے سے ویزا کے عمل میں تاخیر سے بچا جا سکتا ہے اور طلباء کو وقت پر اپنی پڑھائی شروع کرنے کی اجازت مل سکتی ہے۔

متعلقہ مضامین

  • کنگ عبداللہ یونیورسٹی، سعودی عرب میں مکمل فنڈڈ اسکالرشپ کا اعلان
  • راولپنڈی:وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار محمد رضا حیات سے ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ملاقات کررہے ہیں
  • برطانیہ میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر آگئی
  • پنجاب یونیورسٹی ایک بار پھر میدان جنگ بن گئی
  • ڈی جی آئی ایس پی آر کی آزاد کشمیر کے تعلیمی اداروں کے طلبہ اور اساتذہ کیساتھ نشست
  • اسکولوں میں طلباء کے موبائل فون کے استعمال پر مکمل پابندی کی قرارداد منظور
  • مظفر آباد، آل پارٹیز حریت کانفرنس کے زیراہتمام سیمینار
  • کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک ملاقات کررہے ہیں
  • وفاقی وزیر برائے آبی وسائل کی سیلابی صورتحال پر بریفنگ
  • پاراچنار، آئی ایس او کے زیرِ اہتمام جشنِ معصومین (ع)