اورکزئی، آئی ایس او کا تفریحی ٹور
اشاعت کی تاریخ: 7th, April 2025 GMT
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان خیبر پختونخوا ریجن کے ریجنل صدر محمد حسن نے ریجنل، ضلعی و یونٹس کابینہ سمیت ضلع اورکزئی کے مختلف تفریحی مقامات کا دورہ کیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو  
اورکزئی، امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کا تفریحی ٹور

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان خیبر پختونخوا ریجن کے ریجنل صدر محمد حسن نے ریجنل، ضلعی و یونٹس کابینہ سمیت ضلع اورکزئی کے مختلف تفریحی مقامات کا دورہ کیا۔ جس میں اراکین آئی ایس او نے اورکزئی کے مختلف سیاحتی مقامات کی سیر و تفریح کی اور معروف مذہبی و روحانی شخصیت سید میر انور شاہ کے مرقد پر بھی حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی، اس موقع پر سینئر احباب بھی موجود تھے۔.ذریعہ: Islam Times
پڑھیں:
خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں آج سے بارشوں کا الرٹ جاری
—فائل فوٹوپروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں آج سے بارشوں کا الرٹ جاری کردیا۔
صوبے کے مختلف علاقوں میں 5 نومبر تک وقفے وقفے سے بارشوں و برفباری کی پیشگوئی کی گئی ہے۔
تمام اضلاع کی انتظامیہ کو پیشگی اقدامات سے متعلق الرٹ رہنے کی ہدایت بھی کی گئی ہے۔
پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث سڑکوں کی بندش کا خدشہ بھی ظاہر کیا گیا ہے۔