کراچی (اے بی این نیوز)پاکستان میں آج 24 قیراط سونے کی قیمت 374,100 تولہ ہے اور 22 قیراط سونے کی قیمت 27 اپریل 2025 بروز اتوار 343,013 تولہ ہے۔ سونے کی قیمتوں کے بارے میں باقاعدہ اپ ڈیٹس حاصل کریں۔

سونا سونا فی تولہ سونا فی 10 گرام
24K Rs. 374,100 Rs. 320,730
22K Rs. 343,013 Rs. 294,003
21K Rs.

327,421
Rs. 280,639
20K Rs. 311,830 Rs. 267,275
18K Rs. 280,647 Rs. 240,548
پاکستان کے بڑے شہروں میں آج سونے کی قیمت شہر سونا فی24 قیراط سونا فی22قیراط کراچی اسلام آباد لاہور ملتان پشاور
Rs. 374,100 Rs. 343,013
Rs. 374,100 Rs. 343,013
Rs. 374,100 Rs. 343,013
Rs. 374,100 Rs. 343,013
Rs. 374,100 Rs. 343,013

ذریعہ: Daily Ausaf

کلیدی لفظ: سونے کی قیمت

پڑھیں:

کراچی میں گھریلو ملازمہ 50 تولے سونا اور ڈیڑھ لاکھ روپے لے اڑی

شہر قائد کے علاقے فیروز آباد شہید ملت روڈ پر گھریلو ملازمہ 50 تولے سونا اور ڈیڑھ لاکھ روپے نقد لے کر فرار ہوگئی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق گھریلو ملازمہ کو 15 روز قبل ہی نوکری پر رکھا گیا تھا، جو ماسک پہن کر کام کرتی تھی اور اُس نےہفتے کی دوپہر بند فلیٹ کا دوازہ کھول کر واردات کی

واردات میں ملزمہ لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیورات اور نقدی لے اڑی۔

اس حوالے سے ایس ایچ او فیروز آباد طارق محمود نے بتایا کہ واردات ہفتے کو ساڑھے تین سے چھ بجے کے درمیان ہوئی ، ملازمہ کے کام پر آنے کا وقت دن 12 بجے سے دو بجے تک کا تھا۔

 ہفتے کی دوپہر ساڑھے تین بجے کے قریب اہل خانہ کھانا کھانے گئے اور جب شام کو واپس آئے تو پورا فلیٹ بکھرا ہوا تھا اور الماریوں و درازوں سے سامان بیڈ اور فرش پر پڑا ہوا ملا تھا جبکہ کچن کی کیبنٹ بھی کھلی ہوئی پائی گئیں۔

انھوں ںے بتایا کہ گھریلو ملازمہ نقاب لگا کر کام پر آتی تھی اور اہل خانہ اس کی پوری شکل بھی پہنچانتے ہیں جبکہ ہفتے کو اس کے ہمراہ ایک خاتون بھی ساتھ آتی تھی اور جب اہلخانہ لنچ کرنے فلیٹ سے چلے گئے تو اس نے دوبارہ آکر کسی طریقے سے فلیٹ کا لاک کھول کر اندر داخل ہوئی تھی۔

اہل خانہ کی جانب سے بتایا جا رہا ہے کہ گھریلو ملازمہ گھر سے لاکھوں روپے مالیت کا 48 سے 50 تولے سونے کے طلائی زیورات اور ڈیڑھ لاکھ روپے نقدی چوری کر کے فرار ہوئی جس کا مقدمہ درج کیا جا رہا ہے۔

واقعے کی اطلاع ملنے پر کرائم سین یونٹ کو بھی طلب کر کے شواہد حاصل کیے گئے ہیں جن کی روشنی میں پولیس مزید تحقیقات کر رہی ہے۔

متعلقہ مضامین

  • کراچی میں گھریلو ملازمہ 50 تولے سونا اور ڈیڑھ لاکھ روپے لے اڑی
  • پاکستان کسٹمز کی کارروائیاں: 10برسوں میں 303 کلوگرام سمگلڈ سونا ضبط
  • چینی کمپنی بی وائی ڈی کی شارک 6 پاکستان میں باضابطہ لانچ کردی گئی، قیمت کیا ہے؟
  • سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑی کمی
  • پاکستانی روپے کی قدر میں بہتری، ڈالر کے مقابلے میں 76 پیسے کا اضافہ
  • مختلف شہروں میں موسلادھار بارش نے تباہی مچا دی
  • احتساب کے بغیر مختلف ممالک کے علاقوں پر قبضے جاری ہیں، انسانی بحران ہر گزرتے لمحے بڑھ رہا ہے :اسحاق ڈار
  • سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد بڑی کمی
  • ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 5,900 روپے کمی ریکارڈ
  • پاکستان میں سونے کی قیمت کو بریک لگ گئی، ہزاروں روپے کی بڑی کمی