Daily Ausaf:
2025-11-08@00:39:01 GMT
بھارت منہ دیکھتا رہ گیا،آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کیلئے خوشخبری
اشاعت کی تاریخ: 9th, May 2025 GMT
بھارت کو ایک بڑی ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے،انٹرنیشل مانیٹرنگ فنڈ (آئی ایم ایف)نے پاکستان کا قرضہ منظور کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے قرض کی منظوری دیدی ہے اور آئی ایم ایف نے پاکستان کے اقتصادی جائزے کی منظور ی دے دی ہے اور پاکستان کو ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
.ذریعہ: Daily Ausaf
کلیدی لفظ: ا ئی ایم ایف
پڑھیں:
چمن میں افغانستان کی جانب سے فائرنگ کی گئی، پاکستان نے افغانستان کے دعوؤں کو مسترد کردیا
پاکستان نے چمن میں پاک افغان سرحد پر پیش آنے والے واقعے کے حوالے سے افغانستان کی جانب سے پھیلائے گئے دعوؤں کو سختی سے مسترد کردیا۔
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں