اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہبازشریف نے بلال بن ثاقب کو معاون خصوصی مقرر کردیا۔

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق  بلال بن ثاقب کرپٹو اور بلاک چین سے متعلق وزیراعظم کے معاون خصوصی ہوں گے،بلال بن ثاقب کا عہدہ وزیر مملکت کے مساوی ہوگا۔

مزید :.

ذریعہ: Daily Pakistan

کلیدی لفظ: بلال بن ثاقب

پڑھیں:

شوہر نے بیوی اور سسرالیوں نے قاتل شوہر کو قتل کردیا

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">شوہر نے بیوی اور سسرالیوں نے قاتل شوہر کو مارڈالاحیدرآباد: سندھ کے شہر حیدرآباد میں ایک گاؤں میں گھریلو ناچاقی پر شوہر نے اپنی 50 سالہ بیوی کو قتل کر دیا اور مقتولہ کے رشتے داروں نے مشتعل ہوکر قاتل شوہر کو بھی مارڈالا۔

تفصیلات کے مطابق حُسڑی تھانے کے ایس ایچ او جمن کھوسو کے مطابق علی نواز پنھور نے گھریلو جھگڑے پر اپنی ادھیڑ عمر بیوی 50 سالہ صفیہ کو قتل کردیا۔ ایس ایچ او نے بتایا کہ پڑوسیوں کا دوران تفتیش کہنا ہے کہ علی نواز معمولی باتوں پر اپنی بیوی کو اکثر تشدد کیا کرتا تھا، اور یہ واقعات روزانہ کا معمول بن چکے تھے اور روز ہونے والے جھگڑوں کی وجہ سے پڑوسیوں نے بھی ان کے معاملات میں مداخلت کرنا چھوڑ دی تھی۔

ایس ایچ او کے مطابق قاتل شوہر علی نواز نے کلہاڑی اور ڈنڈوں کے وار سے اپنی بیوی کو بے دردی سے مارا پیٹا جس سے وہ جاں بحق ہو گئی اور بعد ازاں مقتولہ کے رشتے داروں نے بھی علی نواز کو اسی طرح بے رحمی سے مارا ڈالا۔

دونوں لاشوں کو لیاقت یونیورسٹی اسپتال (ایل یو ایچ) سٹی برانچ منتقل کردیا گیا پہے اور پولیس نے کچھ مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے، تاہم ابھی تک کوئی ایف آئی آر درج نہیں ہوسکی ہے۔

ایس ایچ او نے مزید بتایا کہ صفیہ کے اہل خانہ کے مطابق علی نواز نے اس سے پہلے بھی 2 افراد، ویکیو پنھور اور لطیف پنھور کو قتل کیا تھا اور اس جرم میں جیل بھی کاٹ چکا تھا۔

متعلقہ مضامین

  • شوہر نے بیوی اور سسرالیوں نے قاتل شوہر کو قتل کردیا
  • پرانے طریقے ناکام، حکومتی نظام کو جدید تقاضوں کے مطابق ڈھا لنے کیلئے اصلاحات ضروری ہیں، شہبازشریف
  • پاکستان میں کرپٹو کرنسی کا نیا نظام متعارف، قومی سطح پر بٹ کوائن ذخائر قائم کرنے کا منصوبہ
  • پاکستان میں کریپٹو کرنسی کے حوالے سے اہم اقدام
  • پاکستانی وفد کی روس کے نائب وزیراعظم الیکسی اوورچک سے ماسکو میں ملاقات
  • ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹرانسپورٹ کے سیکریٹری کو ناسا کا عبوری سربراہ مقرر کردیا
  • وزیر اعظم نے شیخہ اسماء الثانی کو پاکستان کی ماؤنٹینز اینڈ ٹورازم کیلئے برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کردیا
  • قطری کوہ پیما شیخہ اسما پاکستان کے ’پہاڑوں اور سیاحت‘ کی برانڈ ایمبسیڈر مقرر، وزیراعظم نے اعلان کردیا
  • وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے خارجہ امور کی روسی ڈپٹی وزیر توانائی سے ملاقات، توانائی کے شعبے میں تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر غور
  • وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی کی ماسکو میں روسی نائب وزیر توانائی سے اہم ملاقات